R4bia کا نشان؟؟؟

اویس سلفی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اگست 24, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    اسلام و علیکم
    میرا ایک سوال ہے
    آج کل رابعہ کا نشان جس میں چار انگلیوں ہیں فیس بک پہ بہت چل رہا ھے کیا ایسے کرنا جعیز ھے؟؟
    میں نے ایک عا لم سے پوچھا تھا وہ کے رھے تھے اسمیں کوئی حرج نھی ھے اپ اس کو استمعال کر سکتے ھو پر کچھ دوست کہتے ہیں یہ رکھنا جایعز نہی

    [​IMG]I
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ الماسونیہ یعنی فری میسنری کا خاص نشان ہے. کلمہ گو لوگوں میں سے رافضی اور خوارج ہی اسے اپناتے ہیں!

    ---------- Post added at 11:37 AM ---------- Previous post was at 11:37 AM ----------

    یہ الماسونیہ یعنی فری میسنری کا خاص نشان ہے. کلمہ گو لوگوں میں سے رافضی اور خوارج ہی اسے اپناتے ہیں!
     
  3. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    الشیخ طاہر رفیق نے اس تھریڈ میں بتایا ہے کہ یہ نشان فری میسنری کا ہے۔ اس کا حوالہ درکار ہے؟؟
    R4bia کا نشان؟؟؟ - URDU MAJLIS FORUM
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ نشان ایک خاص سیاسی موقف کی حمایت کے لیے استعمال ہو رہا ہے جب کہ استعمال کرنے والوں میں سے بیشتر کو ان سیاسی حالات کی تفاصیل کا علم نہیں ۔
    اگر کوئی اپنے مسلمان بہنوں بھائیوں پر پڑنے والی افتاد سے پریشان ہے تو اسے دعائے قنوت نازلہ پڑھنی چاہیے اور لوگوں کو بھی اس کی طرف دعوت دینی چاہیے ۔
    ۱- کیوں کہ دعائے قنوتِ نازلہ سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے اور سنت حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتر اور کوئی بات نہیں ۔
    ۲- دعائے قنوت نازلہ دنیا کے ہر مسلمان کے حق میں قبول ہو گی ، یہ ۱۴ صدیوں سے ہر مشکل میں ہماری اللہ کو پکارنے کی روایت ہے ، جب کہ یہ نشان ایک خاص قوم کے محدود گروپ کے متعلق ہے جس کے مخالفین بھی مسلمان ہیں اور اس میں مسلمان کی وہ شان بھی واضح نہیں ہوتی کہ وہ مشکلات میں اللہ سے رجوع کرتا ہے بلکہ یہ اپنی عددی اکثریت کو واضح کرنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے ، اسلام میں حامیوں کی کثرت حق کی دلیل نہیں ۔
    ۳- اس وقت ایک مخصوص سیاسی سانحے پر ساری توانائیاں خرچ کی جا رہی ہیں جو بلاشبہ تکلیف دہ تھا لیکن جس میں وفات پانے والے چند سو تھے جب کہ شام میں اس سے کہیں بڑے سانحے رونما ہو چکے ہیں جہاں اموات کی تعداد ستر ہزار سے زائدہو چکی ہے ۔ کیا مسلمانوں کو یہ زیبا ہے کہ وہ کچھ مسلمانوں کو یاد رکھیں اور کچھ کو بھول جائیں ؟
    مجھے ہر حال میں سنت کا راستہ ہی بہترین راستہ دکھائی دیتا ہے ۔
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    اگر اظہارِ یکجہتی کے لئے نشان کی ہی اہمیت ہوتی تو پھر یہ نشان زیادہ محترم ہونا چاہئے:

    [​IMG]
     
  6. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    آپ سب سے پہلے میں نے عرض کی تھی کہ میں نے ایک سیالکوٹ کے بہت مشہور عالم سے پوچھا تھا وہ کہ رھے تھے یہ لوگ جو اہتجاج کر رھے ھیں یہ اسلامی قانون کہ نفاد کہ لیے کر رہے ہیں اور یہ نشان ھلافت کا ہے یانی ہمے ہلافت چھاہے
     
  7. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  8. فراز اکرم

    فراز اکرم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2011
    پیغامات:
    193
    R4bia

    مجلس پر ایک بھائی نے سوال پوچھا تھا کہ "آج کل رابعہ کا نشان جس میں چار انگلیوں ہیں فیس بک پہ بہت چل رہا ھے کیا ایسے کرنا جائز ھے؟؟"

    جواب میں رفیق طاھر بھائی نے فرمایا کہ
    "یہ الماسونیہ یعنی فری میسنری کا خاص نشان ہے. کلمہ گو لوگوں میں سے رافضی اور خوارج ہی اسے اپناتے ہیں!"
    اور ساتھ میں ایک تصویر اباما کی لگائی

    میرا سوال یہ ہے کہ اس پر دلیل دیجیے کہ کیسے پتا چلا کہ یہ "فری میسنری کا خاص نشان ہے"؟

    اباما کی تصویر کوئی دلیل نہیں ہے، اس کی ہزاروں تصاویر ہزاروں مختلف پوز میں نکالی جا سکتی ہیں،
    ایک انگلی، دو انگلیاں، تین انگلیاں، چار انگلیاں، پانچ انگلیاں اور انگلیوں کے مختلف سٹائل صرف ایک ویڈیو میں سے بھی مل سکتے ہیں۔

    نیز یہ کہ کیا کوئی بھی نشان یا پوز صرف اس وجہ سے ناجائز ہو جاتا ہے کہ اس پوز کو کسی غیر مسلم نے بھی اپنایا ہے؟ چاہے اس نشان کا غیر مسلمز کے مذہب، ان کی عبادت و رسومات سے کوئی بھی تعلق نا ہو؟ صرف کسی ایک غیر مسلم نے ایک آدھ بار استعمال کیا ہو؟

    (نوٹ: مذکورہ تھریڈ میں مجھے جواب دینے کی سہولت میسر نہیں تھی اس لیے نیا تھریڈ پوسٹ کرنا پڑا، امید ہے ناگوار نہیں گزرے گا)
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اس تصویر میں اوباما کے علاوہ بھی دائیں طرف ایک تصویر ہے جس میں یہی نشان اور اس نشان میں دجال کی آنکھ اور ساتھ ہی احرام مصر ہیں کیا وجہ ہے کہ محترم جناب [mention=15180]فراز اکرم[/mention] صاحب نے اپنے سوال میں اسکا تذکرہ نہیں فرمایا؟!!!
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خود نشان دینے والوں نے خلافت کی بات نہیں کی ۔رجب طیب اردگان نے جس تقریر میں یہ نشان دیا تھا اس کا متن ڈھونڈ کر دیکھ لیجیے اس میں خلافت کا کوئی ذکر نہیں۔
    اگر آپ کسی اسلام پسند جمہوری پارٹی کی حکومت گرنے کو خلافت کا ختم ہونا سمجھتے ہیں تو تیونس میں بھی خلافت خطرے میں ہے ۔ اس کی حمایت کے لیے اب تک سب نے کیا کیا ؟شامی مسلمانوں کی اموات میدان رابعہ کی اموات سے کہیں زیادہ بڑھ چکی ہیں ۔ دنیا بھر میں سیلاب سے مرنے والے مسلمانوں کی طرف ہماری توجہ نہیں ہے ۔ کل فلسطین میں اسرائیلی حملے میں کئی مسلمان شہید و زخمی ہو گئے ، آپ کے اپنے ملک میں لائن آف کنٹرول پر انڈیا سے مسلسل فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے جس میں روزانہ جانی نقصان ہو رہا ہے۔ ایسے میں ایک ملک کے لوگوں کے لیے نشان سے کیا ہو گا ؟ ہمیں سب مسلمانوں کو یاد رکھنا چاہیے ۔ دعا ئے قنوت نازلہ میں یہی جامعیت ہے کہ ہر آفت زدہ مسلمان تک پہنچتی ہے ۔
     
  11. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  13. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  15. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    جمال الدین افغانی بطور رئیس آف فری میسنری
    [​IMG]
     
  16. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ سب الماسونیۃ یعنی فری میسنری کے شعار یعنی لوگوز ہیں !
    اور کچھ حقائق ہیں جو کہ عموما مخفی رہتے ہیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں