فیس بک پیج پر 100000 لایکس(100%)working

اویس سلفی نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏ستمبر 13, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اویس سلفی

    اویس سلفی --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2012
    پیغامات:
    447
    اسلام و علیکم
    بھائیوں میں نے ایک trick پہ بہت مہنت کی ھے میں چھتا ھوں‌یہ اپ کو بھی سیکھا دوں اس سے فیس بک پیج پہ لا کھوں لائیکس مل سکتے ہیں اپ اس کام سے پیسے بھی کما سکتے ھو۔
    خیر میں وہ سکھانے سے پہلے اپ سب سے پوچھنا چھتا ھوں کہ اپ میں سے کس کس کو trick سیکھنی ھے؟؟؟
    کیوں کہ کافی مہنت لگنی ہے مجھے پتہ تو لگے کہ کوئی سیکھنا بھی چھتا ھے کہ نھی۔۔۔
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    جی بهائی اگر یہ ٹرک دهوکہ بازی پر مبنی نہیں اور متعلقہ سائیٹ کی خلاف ورزی نہیں ہوتی تو ضرور سکهائیے
     
  3. اسامہ طفیل

    اسامہ طفیل نوآموز

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2013
    پیغامات:
    198
    بھائی کچھ ویب سائیٹس لایکس بیچتی ہیں ۔۔۔۔کیا ویسا تو نہیں؟ اور جیسا رفی بھائی نے فرمایا اگر ایسا ہے تو ضرور شئیر کریں
     
  4. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    وعلیکم السلام
    جی بھائی ضرور بتائیں
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    سلفی صاحب، اگر تو کوئی اچھی ٹپ ہے تو ضرور شئیر کریں۔ ہم منتظر ہیں۔
    ورنہ رفی بھائی کا مشورہ بہترین ہے
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    عن أم سلمة -رضي الله عنها-: (أن رسول الله -صلى الله عليه وسلم- كان إذا أصبح قال: اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَرِزْقًا طَيِّبًا وَعَمَلا مُتَقَبَّلا )(رواه ابن ماجه، وصححه الألباني).
     
  7. muhammadasfand

    muhammadasfand -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 14, 2011
    پیغامات:
    8
    لگتا ہے بس پوسٹ کی ہے جناب نے کافی ویب ہیں جو فری میں لائک دیتی ہیں میں بتا دوں؟؟؟؟؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں