اللولو والمرجان آن لائن درس حدیث از ڈاکٹر خلیل الرحمن چشتی

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بارک اللہ فیک ،
    اس وقت روزے کی فضیلت کے متعلق احادیث کا مطالعہ ہو رہا ہے ۔
    روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں : ۱ - جب وہ روزہ کھولتا ہے۔ ۲ - دوسری جب وہ اپنے اللہ سے ملاقات کرے گا اور روزے کا سرپرائز/ اچانک اجر پا کر خوش ہو جائے گا ۔
    اللہم اجعلنا منہم
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    میرے پاس آج نہیں چل رہا ویبینار : (
    پہلے چلایا تو شروع ہی نہیں ہوا اور اب کہتے ہیں وہبینار اینڈڈ؟ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔۔۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا میری قرآن کلاس مس ہوئی آپ کی حدیث کلاس ۔
    اس ہفتے اللہ کرے میں اپنے استاد محترم ڈاکٹر سہیل حسن حفظہ اللہ کو سن سکوں ۔
     
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں