اضواء القرآن : ہفتہ وار آن لائن درس قرآن از ڈاکٹر سہیل حسن

عائشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏ستمبر 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    آئندہ سے درس اتوار کے دن ہوا کرے گا۔
     
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جزاک اللہ۔
    یہ تو اچھا ہے لیکن اتوار کے دن تو 8 بجے اللولو والمرجان کا بھی ہوتا ہے۔۔۔
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    معذرت کہ یہ لنک کام نہیں کر رہا۔ ایک بار کنیکٹ تو ہوا لیکن پھر ڈسکنیکٹ ہو گیا اور اب کنیکٹ ہی نہیں ہو رہا۔ نیا لنک بھی نہیں دیا گیا ابھی تک۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    عشا بعد نہیں ہو گا؟ آٹھ بجے ؟
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    نہیں مغرب کے بعد کا لکھا ہوا تھا۔ میسج میں بھی اور فیس بک پر بھی۔۔۔
    اب فیس بک پر سکرین شاٹ لگا دیا ہے آئی آئی کیو ایل والوں نے۔ اس کا مطلب ختم ہو گئی ہے۔
    نو بجے تو حدیث کی شروع ہوتی ہے نا۔
     
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    شکریہ فیس بک والا پیج اضوا والا اور ساتھ میں‌لنک شئیر کر دیں میرے پاس جو ہے وہ کام نہیں کر رہا۔
     
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,494
    جزاک اللہ خیرا، اس ہفتے میں نہیں سن سکی ۔
     
  13. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
  14. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ.
    کیا یہ کلاسز اب بھی چل رہی ہیں یا نہیں..؟
    ان کے بارے میں کچھ اپ ڈیت فرمائیں.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
  15. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    محترمہ.!
    اگر آپ کلاسز لے رہی ہیں تو کلاس کے وقت میں اپ دیٹ ہی دے دیا کریں تاکہ یاد دہانی ہوتی رہے.
    اللہ آپ کو جزائے خیر دیں.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,919
    جی میں تو نہیں لے رہی۔
    ممکن ہوا تو اپ ڈیٹ کر دیں گے ان شاء اللہ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں