فرق واضح کریں

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏مارچ 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    عید میلاد النبی نہ ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منایا نہ ہی اس کا حکم دیا اور نہ ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے منایا بلکہ آئمہ آربعہ نے بھی کبھی اس کا اہتمام نہیں کیا۔ سلف صالحین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہم سے زیادہ محبت رکھتے تھے لیکن جب انہوں نے اسے کارخیر نہیں سجمھا تو آج 1400 بعد کے لوگ کس طرح اس کو بدعت حسنہ کہتے ہیں۔

    لمحہ فکریہ​

    اور اگر ذرا ہم غور سے سوچیں تو پتہ چلتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے۔ 9 ربیع الاول کا ذکر بھی آتا ہے لیکن 12 ربیع الاول کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے۔ یہ وہ دن تھا جس دن تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین غمزدہ تھے اور فاطمہ رضی اللہ عنھا اور عائشہ رضی اللہ عنھا کی خوشیاں ختم ہوئیں لیکن اس دن بدعتی لوگ خوب خوشیاں مناتے ہیں فضول خرچیاں کرتے ہیں اور اسی طرح لائٹس جلاتے ہیں جیسے عیسائی Christmas کے موقع پر کرتےہیں۔ اللہ کیلئے یہ دن خوشی کا نہیں۔ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت ہے تو پھر قرآن وسنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرنا سیکھو۔۔۔۔
    ذرا اپنے یہ اعمال تو دیکھو تصاویر میں۔

    عیدمیلاد النبی کیلئے روشن کی گئی لائٹس: خبریں اخبار 14 مارچ 2008 سے لی گئی تصویر
    [​IMG]
    (روزنامہ خبریں اخبار 14 مارچ 2008)

    اب ذرا عیسائیوں کی عیدمیلاد عیسی علیہ السلام کا عمل دیکھو:
    [​IMG]
    http://community.thenewstribune.com/files/images/IMG_1250.preview.jpg

    [​IMG]
    http://stevegarufi.com/xmaslights6.jpg

    اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری تصاویر ہیں جن کو دیکھ کر یہ پتہ نہیں چلتا کہ منانے والے مسلمان ہیں یا عیسائی !!!!


    نتیجہ : من تشبہ بقوم فھو منھم (جس نے جس قوم کی مشابہت کی وہ انہی میں سے ہے)
    ‌‌
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ایک دفعہ پھر ادھر بھی دیکھئے

    عیدمیلاد النبی کیلئے روشن کی گئی لائٹس: خبریں اخبار 10 مارچ 2009 سے لی گئی تصویر[​IMG]

    برائے مہربانی نصاری کی عید میلاد عیسی کی تصاویر پر ایک بار پھر نظر ڈالیے۔
    اسلام کے نام پر یہ فضول خرچیاں!!!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    حالانکہ ان سب کا ماننا یہی ہے کہ وفات النبی صلی اللہ علیہ و سلم بھی 12 ربیع الاول ہی ہے ، ، ،

    فرق تو صاف ظاہر ہے ، ، ،

    کہ عیسائی حضرت عیسی علیہ السلام کے وفات پر جشن نہیں مناتے ، ، ،

    مگر ہمارے یہ مسلمان ناموسِ رسالت کا نام لے کر توہینِ رسالت کے مرتکب ضرور ہوتے ہیں، ، ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اللہ ہم سب کو دین اسلام کو صحیح‌معنوں میں سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔آمین یارب العالمین
    جزاک اللہ بھائی
     
  5. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    جی اعجاز بھائی۔جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات درست ہے یہ جشن تو 600سال کے بعد شروع کیاگیاہے جسے آج کے مجوسی بڑے فخر کے ساتھ ایک عظیم عبادت کے طور پر مناتے ہیں،اور نہ منانے والوں کو شیطان کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسوں کے لیے میں کہہ رہاہوں
    نثار تیری عقل پر اے جاہل
    ابلیس تو بنتاجارہاہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جزاک اللہ خیر۔
    ملک پہلے ھی بجلی کے بحران کا شکار ھے اور اوپر سے اس طرح کی فضول خرچی ۔
    اللہ بچائے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    جی بھائی کوئی فرق نہیں صرف نام کا فرق ہے۔
    اگر کلمہ پڑھنا ہی کافی ہوتا تو ابو جہل کےلئے یہ دو چار الفاظ پڑھنا مشکل نہ تھے۔جزاک اللہ بھائی
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی اعجاز میں نے ایک حدیث پرھی تھی جس کا مفہوم ہے کہ مسلمانوں میں ایک گروہ ایسا ہو گا جو عیسائیوں کے نقش قدم پر چلے گا

    اور آج عیسائیون کا اور بریلویوں دونوں کا طرز عمل دیکھ کر ہر اہل عقل خود سمجھ سکتا ہے۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالٰی ہدایت دے ایسے لوگوں کو جو دین کے نام پر بدعات کو فروغ دیتے ہیں۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    يہ مسلماں ہيں جنہيں ديكھ كر شرمائيں يہود
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا.
     
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوستو آپ کو شائد معلوم ہوگا کہ اسے ہمارے ہاں " بارہ وفات" بھی کہا جاتا ہے۔ مطلب یہ کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی خوشی مناتے ہیں۔ ان سے پوچھیں کہ اگر ان کا کوئ بڑا فوت ہوجاۓ تو اس کی خوشی کیوں نہیں مناتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اپڈیٹ مرۃ اخری
     
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    لاهور کینٹ میں همارے گهر کے باهر باقاعدہ سٹیج بنتا هے جسپر ٹی وی پر گانے والے لوگ بلاے جاتے اور وہ پورے میوزک کے ساته گانوں کی طرز پر نعتیں پڑهتے ..پہاڑیاں سجای جاتیں اور ان کو دیکهنے کے لیئے لوگ اپنی پوری فیملی کو بے پردہ پورے میک اپ میں لے کر نکلتے اور پورے علاقے میں پاوں رکهنے کی جگہ نہ هوتی دیگیں پکتیں اور ساری رات خانہ کعبہ اور روضہ کے بڑے بڑے ماڈل بنا کر ریڑهیوں پر رکه کر اسی کے اوپر ڈانس کرتے گزرتے . یہ هیں لوگ جو همارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے بہت محبت کرنے والے هیں . کیا هر بات کی نافرمانی کرنا اس کو محبت کہتے هیں .کیا اس دن جو دن جس کو یہ لوگ خود بارہ وفات کا نام دیتے هیں وہ دن جو مدینہ کے مسمانوں پر سب سے مشکل دن تها اس دن خوشیاں منانا اور سب سے زیادہ نافرمانی کرنا ...؟؟؟
    اللہ تو هدایت دینے والا هے هم سب مسلمانوں کو هدایئت دےدے آمین اور هم سب کو پورے کے پورے دین میں داخل کردے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    ماشاء اللہ بہت اچھے اعجاز بھائی
     
  18. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جشن میلاد مناتے ہیں‌ہوتی ہے بجلی چوری کی۔۔۔حدکردی ہے ان طوطوں نے یارو حرام خوری کی۔۔ 85 فیصد بجلی چوری کر کے روشنیاں لگائی جاتی ہیں۔ سیدہی سی بات ہے آج سے 20 سال قبل یہ دن کے ایک حصے میں‌منایا جاتا تھا لیکن اب خرچے بڑھ گئے ہیں‌مہنگائی ہو گئی ہے کہاں جائیں حلوہ خور لوگوں میں‌سے ہی نکالنا ہے نہ۔ اب جیسے ہی ربیع الاول شروع ہوتا ہے مبارکیں شروع ہوجاتی ہیں‌اور سن لیں‌اب یہ ربیع الاول نہیں‌رہا ربیع النور بن گیا ہے جناب۔پورا مہینہ ڈرامے لگتے ہیں دوسرے لفظوں میں دنیا دونوں‌ہاتھوں‌سے خوب کمائی جاتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    افسوس ناک بات ہے ۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    وضع میں تم ہو نصارى تمدن میں ہنود
    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں