فرق واضح کریں

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏مارچ 14, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدعطاری

    محمدعطاری ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2012
    پیغامات:
    11
    یہ انتہا پسندی !
    لا حول ولا قوۃ الا باللہ!
    یہ تو اردو مجلس نہیں بلکہ اہلحدیث مجلس یا مجلس غیر مقلدین ہے!
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے پیارے بھائی آپ کےنام کے آگے بھی تو عطاری لکھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بھائی جی ان کا ایک سمپل سا اور گھٹیا سا جواب یہ ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دن سے زیادہ کا سوگ منانے سے منع کیا ہے اور ہم وہ نہیں‌کر سکتے اور ویسے بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو موت ایک لمحہ کے لیے آئی تھی اور بعد میں وہ حیات ہو گئے تھے اور اب وہ اپنے مزار مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں زندہ ہیں۔ اُفففففففففففففففففففففففففففففففففففف جہالت کی انتہا ہوگئی دین کے عالم بنیں بیٹھے ہیں اور قرآن و حدیث کا کُفر کرتے رہتے ہیں ، یہ لوگ حزب اللہ نہیں‌حزب الشیطان ہیں
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    استغفراللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    لیجیے کرسمس کی نقل میں میلاد کیک

    cake of eid milad ul nabi ma in Malik ashraf arshead ice cream waly
    [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    [​IMG]
    کیک تیاری کے دوران
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    نقش نعلین جیسا کیک
    [​IMG]

    جوتے کھانے کے شوقین
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اب کیک بنانے میں بھی بدعت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کیک پر کریم سے درود لکھنا اور پھر اسے کھانا کیا یہ جائز ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ایک نظر ادھر بھی.
     

    منسلک فائلیں:

    • معلوماتی معلوماتی x 1
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی ہاں اصل مقصد ڈانس کرکے ، کیک کھاکے اور خوب موچ مستیاں کرکے مزے اور اجر کمانا ہے۔
    واقعی بدعتی کا ہر عمل فطرت کے خلاف ہوتا ہے۔
     
  13. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    بدعت کے لحاظ سے لانفرق بین احدمنھم ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    میرا خیال ہے کچھ نا کچھ فرق تو ہے ۔ ان کو ساری دنیا مسلمان کہتی ہے ۔ انہیں کوئی مسلمان نہیں کہتا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہ سارا چکر ہی پیسے اور حلوے کا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اور پھر ربی الاول کی خوشی میں ایک شو زیادہ
    نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد کی خوشی میں سنوکر کے آدھے ریٹ۔
    ربی الاول کی خوشی میں مرد و خواتین انڈین گانون کی دھنوں پر رقصاں اور اسلام کی تعلیمات کو پاؤں تلے روندتے ہوۓ۔
    جتنے لوگ نبي کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں خوشی مناتے ہیں اور ان کی محبت کا دم بھرتے ہیں کیا اتنے ہی لوگ آپ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوۓ مسجد میں نماز بھی پڑھتے آتے ہیں؟ "ہر گز نہیں"۔ یعنی یہ محبت صرف ناچنے گانے اور پیٹ بھرنے تک ہی محدود ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  17. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    871
    ہاں اصل یہی معاملہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں