مکتبہ رجال الحدیث

عبدالرحیم نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏ستمبر 21, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ مکتبہ رجال الحدیث اپلوڈہوچکاہے۔
    جس بھائی کو ڈانلوڈ کرنا ہے وہ نیچے دئیے گئے لنک پر جائیں۔
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاکم اللہ خیرا بھائی یہ انٹرنٹ ڈاؤن لوڈ مینجیر کے ذریعہ سے ڈاؤن لوڈ نہیں ہو راہ ایرر آرہا ہے۔This file cant dowen lod..کی وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔؟
     
  3. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بھائی وہ تو ماہرین ہی بتا سکتے ہیں کہ کس طرح سے اسکو انٹر نیٹ ڈانلوڈ منیجر میں ڈانلوڈ کیا جائے ۔
     
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کوئی دوسرا طریقہ ہے تو بتا دیں۔۔۔۔
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    یہ ایرر آرہا ہے۔
    [​IMG][/IMG]
    اب اس کا کیا کریں بھائی؟
     
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    Error (404)
    We can't find the page you're looking for. Check out our Help Center and forums for help, or head back to home.
     
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    آپ کس مینجر سے ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں۔۔؟
    اس کا کوئی حل ہونا چاہئے۔ کوئی متبادل لنک دے دینا چاہئے۔
     
  8. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    در اصل لنک میں پروبلم ہے ان شاء اللہ کچھ وقت لنک کو اپڈیٹ کردیا جائے گا ۔
     
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاکم اللہ خیرا اپڈیٹ کرنے کے بعد مطلع ضرور کیجئے گا۔
     
  10. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    ان شاء اللہ ضرور خبر دی جائے گی ۔
     
  11. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    بھائیو!
    انتظار کی گھڑیاں ختم ہوچکیں
    الحمد للہ لنک کو اپڈیٹ کردیا گیا ہے۔
    مکمل مکتبہ 14 حصوں میں ہے اور اصل فولڈر کا لنک دیا گیا ہے تاکہ آپ وہاں پر جاکر ہر فائل کو ڈانلوڈ کرلیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں