سمندر کی طرف سے

اعجاز علی شاہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں' میں ‏ستمبر 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    کل میرے ساتھ بڑا عجیب واقعہ ہوا۔
    آفس میں ایک ساتھی نے کسی شخص کو انٹرویو کیلئے بلایا تھا۔
    اس شخص کو راستہ سمجھ میں نہیں‌آرہا تھا۔
    مجھے ساتھی نے فون تھمایا اس کو راستہ سمجھانے کی کوشش کی لیکن نقشہ ٹیکسی ڈرائیور کو سمجھ نہیں‌آرہا تھا۔
    اس نے دو تین ٹیکسیاں بدلی لیکن ہمارے آفس تک نہیں پہنچ سکا۔
    آخر کار ٹیکسی ڈرائیور کہنے لگا میں‌سمندر کی طرف سے آرہا ہوں۔ میں‌حیران ہوا کہ ریاض میں تو سمندر نہیں ہے اس کو بتایا کہ کونسا سمندر۔
    بہرحال بعد میں ٹیکسی ڈرائیور نے پوچھا کہ آپ جدہ میں‌ہیں میں نے کہا نہیں‌ریاض میں۔
    پھر بات سمجھ میں‌آئی کہ وہ بندہ ہمارا آفس جدہ میں ڈھونڈ رہا تھا اور ہم لوگ اس کو ریاض کا یڈریس بتارہے تھے۔ ریاض‌ اور جدہ میں ہزار کلومیٹر تک کا فرق ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں