گوادر کے قریب نئے جزیرہ کی رونمائی اور دجال

اہل الحدیث نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 25, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    السلام علیکم

    حال ہی میں زلزلہ کے نتیجے میں‌گوادر کے قریب نیا جزیرہ رونما ہوا ہے۔ بعض حلقوں میں یہ خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ شاید یہی وہ جزیرہ ہو جہاں دجال موجود ہے۔
    سوال یہ ہے کہ
    1-کیا یہ جزیرہ جغرافیائی اعتبار سے اس سمت میں آتا ہے جس کی طرف احادیث میں اشارہ ملتا ہے؟
    2- احادیث‌کی روشنی میں دجال کس طرف موجود ہے اور اس کا خروج کہاں سے ہو گا؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ۲-نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت تمیم الداری کے قصے کے وقت مدینہ طیبہ میں موجود تھے ۔ آپ نے فرمایا :یہ طیبہ ہے یہ طیبہ ہے اور طیبہ کے مشرق کی جانب اشارہ کرکے فرمایا کہ وہ دجال بحر شام یا بحر یمن میں ہے ، وہ مشرق میں ہے ۔
    مزید تفصیل کے لیے صحیح مسلم ، کتاب الفتن ، باب قصۃ الجساسۃ دیکھ لیں ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں