پی ڈی ایف کا فائل سائز کم کرنا

طارق راحیل نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    السلام علیکم۔۔۔!!!
    بھائی میرے پاس پی ڈی ایف فائلز ہیں ج2 78 میگا بائٹ تک کا حجم رکھتی ہیں،میں انہیں انٹرنیٹ پر اس ہی حالت میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تو کافی وقت لگتا ہے ایک ہی فائل کو لوڈ کرنے میں
    اس کا حجم کم کرنے کے لئے مجھے کیا کرنا ہوگا؟
    آپ کی مدد درکار ہے۔
    مدد کر سکیں گے؟
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    اڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل انسٹال کریں ۔ اس سے فائل کا حجم کم کیا جا سکتا ہے ۔
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ایکروبیٹ ریڈر انسٹال کریں۔مین بار میں جائیں وہاں ڈاکومنٹس پر کلک کریں،جو مینو آئے اس میں optimize پر کلک کریں تو آپ کے پاس فائل کو کمپریس کرنے کے لئے ایک ڈایلوگ بکس آ جائے گا اس پر اپنی مرضی سے جو چاہیں‌کریں‌ آسانی سے ۔
    شائید اس تصویر سے سمجھ آ جائے۔
    [​IMG][/IMG]
    یہ سکرین شاٹ ہے تھوڑا غور سے دیکھ لیجئے گا۔
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ایکروبیٹ ریڈر نہیں جناب والا، اڈوب ایکروبیٹ پروفیشنل!
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہاں جی وہی وہی آپ والا۔:00026:
     
  6. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    اس کو مفت ڈاؤنلوڈ کہاں سے کریں؟
     
  7. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
  8. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    جزاک اللہ....................
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں