مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنل ہلاک

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏ستمبر 26, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے جموں خطے میں دو الگ الگ مقامات پر مسلح حملوں کے نتیجے میں فوج کے مطابق ابھی تک ایک اعلیٰ فوجی افسر اور دو شہریوں سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ آخری اطلاعات آنے تک فوجی چھاؤنی میں چھپے حملہ آوروں اور فوج میں لڑائی جاری ہے۔

    یہ حملہ نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی طے شدہ ملاقات سے چند دن قبل ہوا ہے۔ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کے بغیر اس حملے کے لیے پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانہ غلط ہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نیویارک میں مجوزہ بات چیت ضرور ہوگی۔
    ‮نڈیا‬ - ‭BBC Urdu‬ - ‮بھارتی فوج کے کرنل سمیت نو ہلاک، لڑائی جاری‬
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اس حملے کی ٹائمنگ پر غور کرلیجیۓ۔ باقی آپ سب سمجھ دار ہیں۔
    نوازشریف امریکہ میں ہیں،
    منموہن سنگھ امریکہ میں ہیں،
    دونوں کی ملاقات طے ہے۔
    اور پاکستان پر دباؤ بھی ڈالنا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں