winpatrol

ابو عبداللہ صغیر نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏اکتوبر، 23, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    جب بھی سسٹم پر نئی انسٹالیشن کریں ’’وِن پٹرول‘‘ اس پر انسٹال ہونے والا پہلا سافٹ ویئر ہونا چاہیے۔ ون پٹرول انسٹال ہونے والے ہر سافٹ ویئر پر نظر رکھتا ہے کہ اس کی انسٹالیشن کے بعد کہاں کیا کیا تبدیلی ہوئی ہے، اس طرح آپ جب بھی چاہیں سسٹم کو پرانی سیٹنگز پر باآسانی ری اسٹور کر سکتے ہیں۔ یہ چھوٹا سا ٹول سسٹم کو مشکوک فائلوں، ہائی جیکنگ کی کوششوں اور سسٹم کنفیگریشن میں غیر ضروری تبدیلیوں کی کوششوں کو ناکام بنا دیتا ہے۔ اس کی مدد سے اسٹارٹ اپ پر لوڈ ہونے والے غیر ضروری پروگرامز کو تاخیر سے لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
    آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی کہ یہ سافٹ ویئر پندرہ سال سے اپنی لاجواب کارکردگی پیش کر رہا ہے۔ اس کا موجودہ ورژن 28 ہے۔ اس میں کئی زبردست فیچرز موجود ہونے کے باوجود کبھی اس میں غیر ضروری ٹولز شامل نہیں کیے گئے۔ اس کا ایک ایم بی سے بھی کم سائز اس بات کا گواہ ہے۔ ان تمام خوبیوں کے ساتھ یہ ٹول بالکل مفت دستیاب ہے۔

    فائل سائز: 885KB
    [​IMG]

    ڈاؤن لوڈ لنک

    ماخذ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    بہت خوب بھائ ابو عبداللہ صغیر بہت اچھی شئرنگ ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا بھائی
    شیئرنگ کے لیے شکریہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں