استاد محترم محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ وفات پاگئے ہیں

ابن بشیر نے 'مسلم شخصیات' میں ‏نومبر 10, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    ان کی نماز جنازہ حضرو میں ہو گی ۔وقت کی تفصیل ابھی مقرر نہیں ہوئیی
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  3. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
  4. رضا حسن

    رضا حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2011
    پیغامات:
    111
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ اللہ کرے پہلے کی طرح یہ خبر بھی غلط ہو۔۔ آپ کو کس نے بتایا؟
     
  5. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ اے اللہ شیخ کے علمی کاموں کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے، ان کی اولاد کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے۔ اے اللہ ان کی خطاوں سے درگزر فرما ۔ اے اللہ شیخ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ‌مقام عطا فرما،

    اے اللہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ شیخ زبیر علی زئی تیرے دین کی خدمت کرنے والے، تیرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث سے محبت کرنے والے تھے، اے اللہ تو ان کو بخش دے۔ ان کی منزلیں آسان فرما دے، میرے مولا
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
     
  7. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    استاد محترم محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ وفات پاگئے ہیں

    انا اللہ وانا الیہ راجعون
    ان کی نماز جنازہ حضرو میں ہو گی ۔وقت کی تفصیل ابھی مقرر نہیں ہوا
     
  8. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
  9. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    انا اللہ وانا الیہ راجعون

    یہ خبر درست ہے

    اے اللہ ان کی خطاوں سے درگزر فرما ۔ اے اللہ شیخ کو جنت الفردوس میں‌اعلیٰ‌مقام عطا فرما،


    اے اللہ ان کی اولاد کو ان کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے۔

    آمین آمین آمین
     
  10. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ ان پر اپنی رحمت کرے اور انکی اگلی منازل آسان کرے آمین
     
  11. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  12. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    انا للہ وانا الیہ راجعون..
    علم کے میدان میں یقینا"ان کا بہت نام ہے.اہل پاکستان ایک عالم سے محروم ہو گئے.. ہم انکی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور رب العزت سے دعا کرتے ہیں.کہ آنے والی مشکل گهڑیوں کو انکے لئے آسان بنائے.اور اپنی خاص رحمت سے انکی مغفرت فرمائے.انکے لواحقین کو صبر دئے...

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  13. malik shahzad latif

    malik shahzad latif رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2011
    پیغامات:
    33
    انا اللہ وانا الیہ راجعون
     
  14. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  16. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    [FONT="Al_Mushaf"]اناللہ واناالیہ راجعون[/FONT]
     
  17. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ یہ ایک بہت بڑا خسارہ ہے اہلحدیث کےلئے اللہ بہتر نعم البدل عطاء فرمائیں۔ شیخ محترم رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ‌مقام نصیب کریں بڑے علیین کےبالاخانوں میں جگہ دیں۔ آمین۔
     
  18. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
    فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ وفات پا گئے ہیں۔

    [​IMG]
    انّا للہ و انّا الیہ راجعون
    محقق العصر ،مصنف کتب کثیرہ،داعی کتاب و سنت ، ممتاز اہل حدیث سکالر
    فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
    وفات پا گئے ہیں۔
    اللهم اغفر لہ و ارحمہ
    نماز جنازہ: بعد از نماز عشاء 8 بجے، پیر داد حضرو، ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی۔
    فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ وفات پا گئے ہیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 10, 2013
  19. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام دے ، آمین
     
  20. سالم فریادی

    سالم فریادی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2012
    پیغامات:
    19
    ان للہ وانا لیہ راجعون-- اللھم اغفرلہ وارحمہ وعافی اوعف عنہ واکرم نزلہ وسع مدخلہ اجعل الجنۃ مثواہ -آمین یا رب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں