فیس بک نیوز: راولپنڈی کی مسجد پر حملہ

اہل الحدیث نے 'خبریں' میں ‏نومبر 15, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    فیس بک سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دیوبندیوں کے پنج پیری گروہ سے تعلق رکھنے والے عالم دین، مولانا غلام اللہ کی مسجد پر کچھ لوگوں نے حملہ کر دیا اور مسجد کے نیچے موجود کئی دکانوں کو آگ لگا دی۔

    فیس بک کے مطابق خبر کچھ یوں ہے۔

     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ایک اور خبر

     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    Urdu News - KSAoffical کے فیس بک پیج سے:
     
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    افسوس صد افسوس،
    اے اللہ تیرے نبی کے صحابہ کی شان میں گستاخیاں کرنے والی قوم سے ہم برات کرتے ہیں اے اللہ تو ان سے نبٹ لے، ان کی جمیعت توڑ دے، ان کے نفاق کا پردہ چاک کر دے۔ اے اللہ مسلمانوں کو ان کے شر سے محفوظ فرما دے، آمین!
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔ کہاں ہے امن کا درس دینے والے۔۔؟ یہ یہود کی آل خبیث النسل لوگ حسینیت کے جھوٹے دعویدار ہیں درحقیقت یزیدیت کو حقارت دینے والے خود اس سے بھی زیادہ نیچے درجے کے گندے لوگ ہیں۔اللہ ان کو غارت کریں۔ خبیثوں نے نمازی بچوں کو چھریوں سے ہلاک کر دیابڑی ہی بے دردی سے خود تو ایک قاسم شہید کربلاء کا ماتم آج تک کرتے ہیں۔یہ لوگ نہ توامن کے خواہاں ہیں اور نہ ہی امن چاہتے ہیں۔۔۔۔!!!
     
  6. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    یہ بھیڑئیے ہیں جو بھیڑ کا لباس پہن کر پھرتے ہیں،

    مجھ سے یہ سب پڑھا اور دیکھا نہیں جا رہا، یا اللہ ان بچوں کی ماوں کو صبر عطا فرما۔

    یا اللہ رافضیوں کو تباہ و برباد فرما دے، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، آمین!
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آمین یا رب العالمین
     
  8. فیاض توحیدی

    فیاض توحیدی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2013
    پیغامات:
    10
    مدرسہ تعلیم القرآن راجابازارراوالپنڈی کےمظلوم شھداءکی عظمت کوسلام
     
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    درست کہا بھائی اگر بھیڑیا بھی آج ان کی اس شکل کو دیکھ لیتا تو شرما جاتا اور یقینا شکوہ بھی کرتا کہ مجھے بھیڑیا کیوں کہا گیا۔۔۔۔! یہ لوگ منہ پرمٹھا اور بازو میں خنجر چھپا کے رکھتے ہیں جہاں تھوڑی سی جگہ ملی گھونپ دیتے ہیں خدا کی لعنت ہو ان قاتلین حسین پر۔
     
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    راولپنڈی سانحہ کے کرفیو میں 24 گھنٹہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اور ملتان میں فل کریک ڈاؤن ہوگیاہے۔تصادم کے نتیجہ میں 3 لوگ مارے گئے ہیں۔ فوج اور رینجرز کو اہم مقامات پر تعینات کر دیاگیاہے اور گشت بھی جاری ہے۔
     
  11. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی افسوسناک واقعہ ہے۔ اللہ تعالٰی اس واقعے میں‌ ملوث مجرمین کو کیفر کردار تک پہنچائے۔ آمین۔
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ شیعہ سے زیادہ محرم الحرام کی حرمت کی خلاف ورزی کرنے والی قوم کوئی اور نہیں ۔ یوں لگتا ہے اس ملک میں صرف وہ محفوظ ہے جس کا اپنا مسلح جتھا ہے ۔ مسجد والے نہتے اس لیے مارے گئے کہ ان کے پاس’ ماتمی ہتھیار تھے‘ نہ ملک بھر سے بلوایا گیا عزداران نامی مسلح بدمعاشوں کا جتھا ۔
     
  13. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    یہ بات لکھتے ہوئے آنکھیں نم ہیں مسجد میں شہید ہونے والے تین بچوں کے سر ابھی مسجد میں ہیں اور ان کے دھڑ جی ایچ کیو۔شہداء کی لاشیں دی نہیں جارہیں۔کیا حال ہو گا ان ماؤں کا جن کے لال مسجد میں گئے تھے نماز کے لئے،جو یہ جانتی ہیں کہ ان کے بچوں کے سر دھڑ سے الگ کر دئیےگئے اور ستم ظرفی یہ کہ ابھی تک وہ ان کو کسی بھی حالت میں دیکھ نہیں پائیں اللہ ان ماؤں کا صبر دے دیں۔۔۔آمین۔
     
  14. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    تصور کیا جا سکتا ہے کہ اس اہل کوفہ کی روحانی اولاد نے آل نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کیا سلوک کیا ہو گا؟
    اور ان کا پراپیگینڈہ تب بھی مظبوط تھا اور اب بھی مظبوط ہے۔

    جن کا کروڑوں کا سامان جلا دیا ان غنڈؤں نے ان کے زخموں‌ پر مرہم کون رکھے گا؟
    سرتن سے جدا کرنے کی کہانیاں تو سنتے تھے آج عملی مظاہرہ بھی دیکھ لیا۔
    یہاں عالم یہ ہے کہ 'پتھر بندھے ہوئے ہیں اور ۔۔۔۔ کھلے ہوئے"

    اللہ غارت کرے ابن سبا کی روحانی اولاد کو اور ان بے چارے خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     
  15. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    یہ پاکستان دشمنوں کی سازش ہے چلو جی داروں کی فوج کو ایک اور جگہ مصروف کر دو عوام کو لڑا دو اور وطن کو کمزور ہونے کا تماشا دیکھو
    جوش نہیں ہوش اے اہل وطن !
     
  17. فیاض توحیدی

    فیاض توحیدی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2013
    پیغامات:
    10
    دارالعلوم تعلیم القرآن راوالپنڈی کےمظلوم شہداءکی اجتماعی نمازجنازہ 17نومبر2بجےدن لیاقت باغ راوالپنڈی میں اداکی جائےگی تمام ساتھی شرکت فرمائیں
     
  18. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھائی فیس بک بیانوں پر یقین نہ کریں شیخ رشید نے کہا ہے کہ ذبح کوئی بھی نہیں ہوا سب کو گولی لگی ہے ۹ کی وفات کی خبر پکی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون ۶۰ سے ۷۰ تک زخمی ہیں اللہ ان کی زندگیاں سلامت رکھے
    کرفیو ۲۴ گھنٹے بڑھا دیا ہے موبائل فون بند، پی ٹی سی ایل وائرلیس سروس بند، کاروبار بند ، روڈ بند ، رافضی کالے کرتوتوں کی نحوست ہی نحوست پھیلا گئے ہیں
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بھائی صاحب وفات پانے والوں کے نام اور محلے تو ذکر کر دیتے ۔
     
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پاک فوج کے ناقدین کے لیے لمحہ فکریہ:

    پاک فوج کی وجہ سے بہت سے سنی مسلمانوں کی جانیں بچ گئیں۔

    اہل سنت والجماعت! میڈیا

    ربط
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں