قرآن اُردوای بک 2۔2

این اے ناصر نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏جنوری 7, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    السلام علیکم۔
    کیاحال ہے کیسے ہیں سب بہن بھائی۔ قرآن مجیدای بک بمعہ اردوترجمہ ازفتح محمدجالندھری یہ ترجمہ کسی تعارف کامتاج نہیں بہت ہی آسان اورسادہ زبان میں ہے۔ اپ کی خدمت میں پیش ہے بمعیہ تستعلیق فانٹ ۔ نمونہ ملاحظہ فرمائیں۔

    [​IMG]

    مندرجہ ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈ کریں۔اس زپ فائل میں جوفانٹس موجودہیں ان کوونڈوزڈائریکٹری میں موجودفانٹس کے فولڈرمیں پیسٹ کردیں پھرای بک کورن کریں،اگرونڈوز7 ہے توان فانٹس کومنتخب کرکے انسٹال پرکلک کریں۔

    ڈاؤن لوڈ قرآن پاک ای بک
     
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں