توحید اسماء و صفات

ساجد تاج نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جنوری 11, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    تیسری قسم : توحید اسماء و صفات:


    اللہ تعالی نے اپنی کتاب قرآن کریم میں یااپنے رسول محمد ﷺ کی زبان پر خود کو جن ناموں سے موسوم کیاہے یاجن اوصاف سے متصف قرار دیاہے ان تمام میں اللہ تعالی کومنفرد اور یکتا مانا جائے ، اس کی تکمیل اسی صورت میں ہوگی جب اللہ تعالی کے لئے ان تمام اسماء و صفات کوثابت کیاجائے جن کو اللہ نے اپنے لئے ثابت کیاہے ، نہ تو اللہ کے ان ناموں میں تبدیلی کی جائے اور نہ ہی ان کوبے معنی کیاجائے، نہ ہی ان کی کیفیت بیان کی جائے، اور نہ ہی مخلوق کی صفات سے تشبیہ دی جائے۔


    کتاب : توحید کا قلعہ
    تالیف : عبدالملک القاسم
    دارالقاسم للنشر والتوبیح
    کمپوزنگ برائے اُم تیمیہ سسٹر
    ​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں