مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔

ماہا نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏جنوری 13, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماہا

    ماہا ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏نومبر 27, 2010
    پیغامات:
    352


    لاہوری سنا تو تھا کہ بہت زندہ دل ہوتے لیکن گزشتہ روز اسکا مظاہرہ بھی دیکھ لیا
    اسٹیشن سے حاجی کیمپ کی طرف جا رہے تھے کہ کیا ہی عجیب بات دیکھ
    ایک قبرستان میں بینر لگا ہوا تھا

    آپ سب کو جشن ولادت با سعادت مبارک ہو

    حیرانگی کے ساتھ ساتھ ہنسی بھی آئی کہ عوام اس قدر بدعا ت میں اندھی باولی ہوئی کہ شہر خموشاں میں بھی اعلانکرتی بھرتی
    کوئی بعید نہیں کل کسی مولانا سے پوچھ کے کوئی صاحب ادھر بینر لگوا دیں مرحوم ابا جی مبارک آپ کے پوتا ہوا ہے اس کی ولادت پر میں آپ کو مبارک پیش کرتا ہوں
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    الله هم سب مسلمانوں کو هدایت دے آمین
    پاکستان میں کچه لوگ صبح کی نماز پڑه کر سیدهے ماں باپ کی قبروں پر جاتے هیں اور یہ ان کا ماں باپ سے پیار کا اظہار هے اور واپس آکر وهی روٹین کہ هر وہ کام کرنا هے جو دین کے خلاف هے ان میں میرے کچه اپنے بهی هیں دعا کیجییے گا اللہ ان کو هدایت دےدے وہ بتاتے هیں تقریبا زیادہ قبروں پر لوگ رات کو کهانا رکه کر جاتے هیں اور یہ جمعیرات کی رات کو هوتا هے جس میں لوگ کہتے هیں کہ روحیں واپس آتی هیں .وہ کہتے هیں کہ اکثر قبروں پر زردہ اور حلوہ پڑا هوتا هے ....
    میری ایک سہیلی جس کے ابو فوت هوے وہ مجهے بتارهی تهیں کہ ان کے ابو کی روح واپس آتی هے میں ان کو سمجها رهی تهی کہ ایسا نہیں هوتا کہ جو چلا جاے وہ واپس آے تو وہ کہتی هیں کہ جہاں میرے ابو سوتے تهے میں وهاں جاتی هوں تو حقہ کی بو آرهی هوتی هے ماها سسٹر اللہ ان کو هدایت دے کہ اللہ نعوذ باللہ بهیجتا هے حقہ پینے کےلیئے کہ جاو حقہ پی آو ..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں