اس کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے

عفراء نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جنوری 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    لطف نظارہ ہے اے دوست اسی کے دم سے
    یہ نہ ہو پاس تو پھر رونق دنیا کیا ہے

    تیری آنکھیں بھی کہاں مجھ کو دکھائی دیتیں
    میری عینک کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے


    انور مسعود​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بہت خوب
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    نائس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    عمده
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    پسند کرنے کا شکریہ!

    اور میری روم میٹ کے لیے لینز :giggle:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    بہت خوب۔۔ یہ غالباً فیض کے اشعار کا پیروڈی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    واقعی! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں