شیخ کفایت اللہ سنابلی کےبچے لیے دعا

عبدالرحیم نے 'مجلسِ دعا' میں ‏جنوری 22, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    اللہ کے فضل و احسان سے شیخ کفایت کے یہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ شیخ کی اہل و عیال کی حفاظت کرے ۔ بچے کو دین و دنیا کی ساری بھلائیوں سے سرفراز کرے اور شیخ کے اموال و اولادو ازواج میں برکت عطا فرمائے ۔

    آمین یا رب العالمین
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,941
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    ماشاء اللہ ، میری طرف سے شیخ ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی بھائی کو بہت مبارک باد ، اللہ اسے دین کا داعی اور والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے
    آمیں یا رب العالمین ۔ عبدالرحیم بھائی اطلاع کےلیے شکریہ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ بہت خوشی کی خبر ہے ۔ بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ ۔

    آخری معطوف علیہ شامل کر کے آپ نے تہنیت کرکری کر دی ہے ۔ ان کی زوجہ ہماری بہن ہیں اور مجلس کی رکن بھی۔
     
  4. نویدعامرالاأثری

    نویدعامرالاأثری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 17, 2014
    پیغامات:
    3
    بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    ماشاء اللہ، بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ
     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

    ماشاءاللہ بہت اچھی خبر سنائی بھائی

    اللہ تعالی بچے کو نیک اور صالح بنائے اور والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنائے آمین
     
  9. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    ماشاء اللہ، بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ۔
     
  10. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    ماشاءاللہ ۔۔۔۔ اللہ آپ کے فرزند کو نظربد سے بچائے ۔۔۔ اور اسے آپ سب کے لئے آنکھوں کی تھنڈک بنائے ۔۔۔ آمین
     
  11. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاء اللہ، بارک اللہ لہما فی المولود لہما وبلغ اشدہ و رزقا برہ
     
  12. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    ماشاءاللہ
     
  13. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ماشاء اللہ، بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ۔
    مبارک ہو شیخ
    بہت بہت مبارک
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    بارک اللہ لہما فی المولود لہما بلغ اشدہ و رزقا برہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں