Idm کو کریک مت کریں۔ یہ طریقہ اپنائیں۔

sfahad10 نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sfahad10

    sfahad10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    265
    السلام علیکم

    پچھلے کچھ دن سے IDM بہت تنگ کر رہا تھا۔ کوئ کریک بھی کام نہیں‌کر رہا تھا تو میں نے اس کا ایک بہت بہترین حل ڈھونڈا ہے۔
    امید ہے اکثر لوگوں کے کام آئے گا۔


    Windows + R پریس کریں۔
    ڈائیلاگ باکس میں regedit لکھیں۔

    رجسٹری ایڈیٹر کھل جائے گا۔

    Ctrl + F پریس کریں۔
    ڈائیلاگ باکس میں internet download manager لکھیں.
    F3 پریس کر کے نیکسٹ کرتے جائیں اور ساری کیز ڈیلیٹ کر دیں۔
    سسٹم ریسٹارٹ کریں۔
    IDM کی ویب سائٹ سے سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کریں۔
    اور انسٹال کر لیں۔

    جب ایکسپائر ہو جائے تو یہی پراسس دہرا لیں۔

    کوشش کروں‌ گا چند دن میں تصویری ہدایات بھی شیئر کر دوں۔


    والسلام

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    950
    جزاک اللہ خیرا
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,483
    زبردست ۔جزاک اللہ خیر
     
  4. راج

    راج -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2007
    پیغامات:
    94
    ۔جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں