مفید اینڈرائڈ ایپس

عفراء نے 'موبائل سافٹ وئیرز' میں ‏جنوری 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    Es File Explorer File manager

    یہ زبردست فائل مینیجر ہے(میں تو کہتا ہوں کہ ہر انڈارئیڈ موبائل میں یہ فائل مینیجر ہو
    کئی ایک فیچرز اس چھوٹے سے سوفٹ ویرمیں ہیں۔۔

    Features List:
    * File Manager – Manage your files like you do on your desktop or laptop using Multiple Select, Cut/Copy/Paste, Move, Create, Delete, Rename, Search, Share, Send, Hide, Create Shortcut, and Bookmark; operations can be performed on local files (on Android device) or remotely (on your computer)
    * Application Manager – categorize, uninstall, backup, and create shortcuts to your apps
    * Remote File Manager – when enabled, manage files on your phone from your computer
    * Built-in ZIP and RAR support allows you to compress and decompress ZIP files, unpack RAR files, and create encrypted (AES 256 bit) ZIP files
    * Built-in viewers and players for various file types, including photos, music, and videos; supports third-party applications, such as Quick office, for opening others
    * Shows thumbnails for APKs and images
    * Text viewers and editors
    * Access your home PC via WiFi with SMB
    * Functions as your FTP and WebDAV client. Manage files on FTP, FTPS, SFTP, and WebDAV servers just like you manage files on your SD card
    * Supports Dropbox, Box.net, Sugarsync, Google Drive (Google Docs is now a part of Google Drive), SkyDrive, Amazon S3, Yandex and more.
    ES File Explorer is an enhanced cloud storage client with more functions than the official versions,
    it can save photos, videos, and other files to your internet drives and share them with others.
    * Bluetooth file browser You can copy and paste files between Bluetooth ready devices. It supports OBEX FTP for browsing devices and transferring files between Bluetooth devices.
    * Kill tasks with a single click, increase memory and speed up your device -- includes a simple widget that stays on your home screen for knowing your current RAM situation and automatically killing tasks, with an ignore list to ignore the applications you want to keep running.Task Manager module required
    * Cache Cleaner and Autostart manager -- Delete those junk files that take up valuable storage space.Task Manager module required.
    * Root Explorer -- the ultimate set of file management tools for root users. Provides access to the entire file system and all data directories, and allows the user to change permissions.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا، دونوں ہی اچھے سوفٹ وئر ہیں ۔

    اس کے علاوہ کیا کوئی ایسا پروگرام نظر میں ہے جس سے موبائل میں سپیس کو بڑھایا جا سکے
     
  3. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    عکاشہ بھائی موبائل کی کونسی سپیس بڑھانا ہے ان بلٹ میموری میں اضافہ کرنا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کیا بات ہے بھائی انتہائی مفید اپ ہے زندہ آباد اس تھریڈ سے تو اچھے خاصے چھپے رستم باہر آ رہے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔
    [/font]
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    نہیں میموری میں نہیں‌ شاید ، موبائل سٹوریج میں ۔ یا کوئی ایسا سوفٹ وئر ہو جس سے پروگرام کو موبائل سے میموری میں مووو کیا جا سکے ۔
     
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    عکاشہ بھائی موبائل سے میموری کارڈ میں پروگرام موو کرنے کے لئے کئی ایک سوفٹ ویر ہیں۔۔۔لیکن یہ کام روٹ کے بغیر نہیں ہوتا۔۔
    آپ کونسا ہینڈ سیٹ یوز کرتے ہیں؟؟ اگر اس کی وارنٹی ختم ہوگئی ہو تو اپنے فون کوروٹ کرکے کوئی بھی پروگرام حتی کہ سسٹم پروگرام بھی میموری کارڈ میں موو کرسکتے ہیں۔۔۔
    پروگرام کو موبائل سے میموری میں موو کرنے کے لئے یہ ایک بہترین سوفٹ ویر ہے۔۔

    LINK2SD
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  9. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. farooq

    farooq -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    22
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    قرآنی اور مسنون دعاؤں کی ایپ
    خصوصیات:
    - قرآن و حدیث سے ثابت مفید دعائیں حوالوں کے ساتھ
    - آڈیو
    - ترجمہ (اردو ، انگریزی)
    - فانٹ سائز اپنی مرضی سے منتخب کیا جا سکتا ہے
    - فیورٹس (پسندیدہ ) کی لسٹ بنائی جا سکتی ہے
    - سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کا آپشن بھی موجود ہے

    خود استعمال کیجیے اور دوسروں تک پیغام پہنچا کر اپنے لیے صدقہ جاریہ مہیا کیجیے۔

    نوٹ : یہی ایپ آئی فون کے لیے بھی دستیاب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    زبردست
     
  15. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    لو جی اب سب کےلئے حاضر ہے ٹیپ آ ٹالک اپلیکیشن جو نہایت مفید ہے بس اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں اور اس پر سرچ کا آپشن دبا کر آرام سے کوئی بھی فورم منتخب کریں اور اس پر لاگ ان ہو کر جب چاہیں جہاں سے چاہیں اس بیٹھ کر پوسٹنگ کریں۔ذیل میں اسکرین شاٹس دے رہاہوں ان سے کافی مدد ملے گی یہ شاٹس اپنے ہی موبائل سے لئے ہیں اور میں دو فورم یعنی محدث اور اپنا اردو مجلس استعمال کر رہوہوں ہر چیز آپ کے سامنے سکرین شاٹس سے نمایاں ہوجائے گی اگر کوئی پریشانی ہو تو پو چھ لیجئے گا ۔
    اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے زیر مشاہدہ تھریڈ میں جب بھی کوئی پوسٹنگ کر تاہے آپ کو اطلاع آ جاتی ہے۔پھر آپ اس کی تنظیم میں جاکر آسانی کے ساتھ اپنی موصول ہونے والی اطلاعات میں تبدیلی بھی کر سکتے ہیں مثلا یہ کہ آپ کو کس طرح کے پیغامات کی اطلاع ہونی چاہئے اور کس طرح کے پیغامات کی نہیں ہونی چاہئے۔
    ڈاؤن لوڈ یہاں سے کریں۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.quoord.tapatalkpro.activity&hl=en
    یہ دیکھیں۔
    [​IMG][/IMG]
    اب یہاں دیکھیں آپ دونوں فورمز دیکھ سکتے ہیں۔
    [​IMG][/IMG]
    یہ دیکھیں کسی بھی فورم پر لاگ ان ہونے کے بعد آپ اس انداز سے اپنی معلومات اور اطلاعات کو الگ سے دیکھ سکتے ہیں۔
    [​IMG][/IMG]
    [​IMG][/IMG]
    یہ دیکھیں تھریڈ نمایاں ہو گئے ہیں،
    [​IMG][/IMG]
    [​IMG][/IMG]
    لیں جی اب آپ اپنے مطلوبہ تھریڈ میں آ کر باسانی لکھ بھی رہے ہیں۔
    [​IMG][/IMG]
    امید ہے کہ سب کو سمجھ آگئی ہو گی ان شاء اللہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    موبائل پر فورم استعمال کرنا ہو یہ کوئی اور کام بعض مرتبہ اسکرین شاٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔سام سنگ نوٹ 2 اور 3 میں اسی طرح ایس 4 میں یہ سہولت موبائل کے فیچر میں ہی دستیاب ہے لیکن کچھ موبائل ایسے ہیں جن میں یہ سہولت انٹرل نہیں ہوتی اس کےلئے یہ اپلیکشن استعمال کریں امید ہے کہ دعا ہی دیں گے۔
    بس اسکو انسٹال کریں جب اسکرین شاٹ لینا ہو تو اس کو اوپن کر کے سٹارٹ کریں مطلوبہ جگہ پر جائیں او راپنا پاور بٹن اور والیم ڈاؤن کا بٹن ایک ساتھ دبائیں 2 سیکنڈ کےلئے اسی وقت اسکرین شاٹ جے پی جی فارمیٹ میں آپ کے پاس حاضر ہو جائے گا اور آپ ایڈٹنگ کر کے اس کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکیں گے۔کام سے فراغت کے بعد دوبارہ اس کو رن کریں اور سٹاپ کر دیں۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.icecoldapps.screenshoteasy&hl=en
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔
    سکرین شاٹس نظر نہیں آرہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    مجھے بھی نہیں آ رہے تھے ۔پہلےیہاں سے ہی اپ لوڈ کرتا تھا ۔لیکن اب یہاں سے پتہ نہیں کیوں ایسے نظر آتا ہے البتہ موبائل پر نظر آ رہے ہیں۔
    tiny free pic hosting اس سائٹ سے جاکر اپ لوڈ کی ہیں ۔اس کے بارے میں میں نے سوال پوچھنا تھا۔
     
  19. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    لیں جی سکرین شاٹس!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    Zinda Abaad shzada laga ae mera veer...ye kia jado ay aia ha wo humin b bta den...
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں