مفید اینڈرائڈ ایپس

عفراء نے 'موبائل سافٹ وئیرز' میں ‏جنوری 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جادو کوئی نہیں پا جی۔
    آپ نے لنک پیسٹ کرنے میں تھوڑی غلطی کی تھی، جس کی وجہ سے ایسا ہوا۔
     
  2. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وہ کیسے بھائی جی یہ بھی بتا دیں تاکہ میں آئندہ ایسے نہ کر سکوں۔
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جب tinypic.com پر امیج اپ لوڈ کرتے ہیں تو دوسرے نمبر پر جو لنک ہوتا ہے، اسے کاپی کرکے مجلس پر تصویر شامل کرنے والے بٹن پر کلک کر کے پیسٹ کرنے کی بجائے ڈائریکٹ وہی لنک ٹیکسٹ باکس میں پیسٹ کردیں۔
    مثلا:
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اینڈرائڈ میں کوئی بہتر اردو فونٹ نہیں ملا ـ اگر کسی کے علم میں ہوتو ضرور بتائے

    نصر اللہ بھائی
     
  7. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    السلام علیکم اینڈرائڈ میں SwiftKey keyboard بھی اردو لکھنے کے لیے بہترین ہے. میرا خیال ہے اینڈرائڈ میں ڈیفالٹ فونٹس نصب کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے
     
  8. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کیا بہتر سے مراد آپ نستعلیق فونٹ کی بات کر رہے ہیں۔۔؟
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جی ۔ اسی کی بات کر رہا ہوں :
     
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کرتے ہیں تلاش اگر مل جائے تو بڑی اچھی بات ہے ویسے میں نے اس سے پہلےتلاش کیا ہے کوئی نہیں ملا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    روٹ کرنے کے بعد نستعلیق فونٹ موبائل میں استعمال کئے جا سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جزاک اللہ خیرا ۔اتفاق کی بات ہے کل آپکو بھی اس حوالے سے یاد کیا تھا ۔ لیکن ٹیگ نہیں ہو رہا تھا : ) روٹ کرنے کا طریقہ تو ہے ۔ لیکن اس حوالے سے موبائل خراب ہونے کے ڈر کی وجہ سے میں نے کوشش نہیں کی ۔ عربی خط پر ہی گزارا ہے ۔
     
  13. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    جزاك الله عکاشہ بھائی
    وارنٹی ختم ہونے کے قریب تک عربی خط پر ہی گزارا کی جئے( ویسے دھیان سے روٹ کیا جائے تو کوئی مسئلہ نہیں، اور موبائل کو unroot کر کے وارنٹی میں واپس لایا بھی جا سکتا ہے..)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    شکریہ عرفان بھائی ۔ چیک کرتے ہیں ان شاء اللہ ۔
     
  15. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو فری میں بھی دلوایا جا سکتا ہے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    نیکی میں پوچھنے اور اجازت کی ضرورت نہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,714
    السلام علیکم
    بھائی جان سوفٹ کی اپلیکیشن اب فری ہے بس اس کے تھیمز چاہیے تو خریدنے پڑتے ہیں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ابن قاسم بھائی اپ ڈیٹ کرنے کا شکریہ۔

    عکاشہ بھائی!
    دراصل اسی تھریڈ میں نصراللہ بھائی کی ایک پوسٹ میں سے میں نے کلین ماسٹر ایپلی کیشن انسٹال کی اورجلد بازی میں اس کے فیچرز کو چیک نہ کیا اور لگا دیا موبائل کو کلین کرنے پہ۔ بس کچھ ہی دیر گزری تھی کہ میرے کارڈ میں موجود کچھ ایپس کی فائلز کلین ہو چکی تھیں۔ جن میں ای اسلام ایکسپلورر والی ایپ بھی تھی۔ جیسے ہی وہ ایپ مجھے ملی شیئر کر دیں گے۔ ان شاءاللہ

    فی الحال ای قرآن ایکسپلورر چیک کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے ۔بڑی شدت سے اور دیر سے انتظار تھا کہ انڈرائیڈ میں کوئی عربی سے اردو ڈکشنری دستیاب ہوجائے اور آخر کار یہ کام ہو ہی گیا۔یہ ایک ڈکشنری لایا ہوں جو سو فیصد تو نہیں لیکن بہت حدتک کار آمد ہے۔اس میں اردو سے عربی اور عربی سے اردو دونوں طرح سے ہی معنٰی دیکھے جاسکتے ہیں۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.ar.ur
    ایک اور بھی ہے یہ دونوں تقریبا ہم پلہ ہی ہیں ۔لیکن یہ دوسری والی صرف عربی سے ارد و ہے۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dictproject.dparur.free
    ایک یہ عربی سے عربی معجم بھی نظر سے گزری جو بہت کارآمد ہے یہ بھی حاضر خدمت ہے۔
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.almaany.arar
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں