بیسن کا حلوہ

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 8, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اجزاء
    بیسن۔۔۔۔۔۔2 پیالی
    چینی۔۔۔۔۔۔1پیالی
    دودہ ۔۔۔۔۔۔1پیالی
    انڈا۔۔۔۔۔۔۔1عدد
    گھی۔۔۔۔۔۔1پیالی
    آلائچی۔۔۔۔3عدد
    میوے۔۔۔۔۔حسب ضرورت
    ترکیب
    گھی گرم کر کے اس میں الائچی کے دانے ڈالیں پہر بیسن ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں ۔ایک برتن میں انڈا ،چینی اور اور دودہ
    اچھی طرح مکس کر لیں ۔جب بیسن بھن جائے تو اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال دیں اور اچھی طرح بھون لیں پھر اس میں اپنی پسند کے میوے ڈال کر ٹرے میں ڈالیں اور ٹکریوں میں کاٹ لیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اوہ یہ دودھ ہے ، میں پہلے عربی والا دودہ سمجھی۔
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    بہت خوب
    بنا کے بتایئں گے ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں