مجلہ '' الواقعۃ '' کی خصوصی اشاعت برائے قرآن کریم

محمد ثاقب صدیقی نے 'قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل' میں ‏فروری 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ثاقب صدیقی

    محمد ثاقب صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 12, 2009
    پیغامات:
    90
    الحمد للہ الواقعۃ کا شمارہ نمبر 20 و 21 قرآن نمبر طبع ہوگیا ہے ۔ تعداد صفحات 448 ۔ مضامین کی تفصیل حسب ذیل ہے :
    1-نزول قرآن کا اصل مقصد ( اداریہ ) محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
    2-المغراف فی تفسیرسورہ ق مولانا شاہ عین الحق پھلواروی
    3-تنزیل قرآن مولانا اشہد رفیق ندوی
    4-قرآن کا رسم الخط اور اس کا ارتقاء ڈاکٹر نثار احمد
    5-قرآنی آیات کی صحیح تعداد محمد ثاقب صدیقی
    6-مقدمہ تفسیر المنار علامہ سید رشید رضا مصری / مولانا محمد زکریا خاور
    7-حجت ابراہیمی مولانا ابو الکلام آزاد
    8-تفسیر قرآن میں بعض لغزشیں حسن البنا شہید / محمد رضی الاسلام ندوی
    9-اسلوب قرآن مولانا سیّد زوّار حسین شاہ
    10-قرآن کریم اور خشیت الہٰی پروفیسر سعود عالم قاسمی
    11-ارض حرم اور اس کے احکام و مصالح علامہ سید سلیمان ندوی
    12-قرآن کریم - اللہ کا عظیم احسان محمد جاوید اقبال
    13-انسانی وحدت کا قرآنی تصور راحیل گوہر
    14-قرآن کے اسالیب دعوت و استدلال مولانا محمد حنیف ندوی
    15-قرآن پاک کا تاریخی اعجاز علامہ سید سلیمان ندوی
    16-قرآن میں غیر عربی الفاظ حماد ظفر سلفی
    17-قوموں کا عروج و زوال پروفیسر طیب شاہین لودھی
    18-قرآن کا فلسفہ تاریخ پروفیسر عبد المغنی
    19-قرآن اور تاریخ ڈاکٹر نگار سجاد ظہیر
    20-معیشت کی بنیادیں ڈاکٹر محمود احمد غازی
    21-فلکیات و ارضیات کے مظاہر محمد ثاقب صدیقی
    22-قرآن کا تصور عدل محمد عمر اسلم اصلاحی
    23-تفسیر کی ضرورت ، ابتدا اور تدوین ڈاکٹر فضل الرحمٰن
    24-تفسیر بالماثور مولانا محمد یٰسین شاد
    25-امام شافعی کا تفسیری خزینہ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
    26-زمخشری کا عقلی طرزِ تفسیر ڈاکٹر فضل الرحمٰن
    27-شیخ الاسلام ابن تیمیہ اور فن تفسیر مولانا محمد برہان الدین سنبھلی
    28-سرسید احمد خاں اور ان کی تفسیر القرآن محمد عارف اعظمی عمری
    29-نواب صدیق حسن خاں کی تفسیری خدمات ڈاکٹر عبد الرازق گوندل
    30-تفسیر حقانی کا لسانی و ادبی مطالعہ ڈاکٹر محمد سلیم خالد
    31-مولانا ثناء اللہ امرتسری اور تفسیر القرآن بالقرآن محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
    32-مولانا آزاد کی تفسیر قرآن مجید کے امتیازات پروفیسر ریاض الرحمٰن شروانی
    33-تفسیر ماجدی اور سائنسی مباحث حافظ عمیر الصدیق دریابادی ندوی
    34-اضواء البیان اور اس کے مؤلف ڈاکٹر سہیل حسن
    35-ترجمہ قرآن کریم کے مسائل اور ان کا حل ڈاکٹر محمد سلیم
    36-مقدمہ " فتح الرحمٰن بترجمۃ القرآن"کا مطالعہ مولانا ضیاء الدین اصلاحی
    37-پرانی اردو میں قرآن شریف کے ترجمے اور تفسیریں بابائے اردو مولوی عبد الحق
    38-قرآن پاک کے سندھی تراجم محمد خان محمدی السندی
    39-قرآن مجید کے سرائیکی تراجم پر ایک نظر مولانا حمید اللہ خان عزیز
    40-مولانا فتح محمد جالندھری بہ حیثیت مترجم قرآن محمد سلیم اسماعیل
    41-پرویز صاحب کا فہم قرآن جاوید احمد غامدی / شکیل عثمانی
    42-تفسیر قرآن کا سلوب جدید اور خیر و شر کا معرکہ ازلی محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
    43-تلاوت قرآن اور تشکیل معنویت مولانا ابو موحد عبید الرحمٰن
    44-قرآن مجید کا چیلنج مولانا محمد اقبال کیلانی
    45-قرآنی زبان کے خلاف دشمنوں کی سازشیں الاستاذ محمد احمد جمال / مولانا حسن مثنیٰ ندوی
    46-یہودیوں کی ذلت اور حکومت ، قرآن کریم کی روشنی میں منشی عبد الرحمٰن خان
    47-بر صغیر کے پہلے مسیحی اردو ترجمہ قرآن کا تعارفی جائزہ ڈاکٹر ساجد اسد اللہ
    48-و ما یذکر الا اولو الالباب ابو الحسن
    49-صاحبِ قرآن ﷺکی فریاد ابو عمار سلیم
    50-قرآن کریم کا تقاضا اور ہمارا اجتماعی روّیہ محمد اسماعیل شیرازی
    حصہ انگریزی
    51 Description of Secret Societies in Holy Quran Khurram Salim
    52 Why Should we study the glorious Quran Mohammad Tanzeel al-Siddiqi al-Husaini
     
  2. محمد ثاقب صدیقی

    محمد ثاقب صدیقی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 12, 2009
    پیغامات:
    90
    یہ مجلہ حسب ذیل مقامات سے حاصل کیا جا سکتا ہے :
    کراچی
    1 مکتبہ دار الاحسن ، نزد قرآن اکیڈمی ، یٰسین آباد ، بلاک 9 ، فیڈرل بی ایریا ، کراچی
    2 بیت القلم ، اردو بازار ، کراچی
    3 النور فوٹو اسٹیٹ اینڈ اسٹیشنرز ، نزد اختر آئی ہسپتال ، گلشن اقبال نمبر 5 ، کراچی
    4 اکیڈمی بک سینٹر ، نزد طاہر ولا چورنگی ، بلاک ڈی ، فیڈرل بی ایریا ، کراچی
    5 مکتبہ نور حق ، نزد اسلامیہ کالج و مزار قائد ، کراچی
    لاہور
    1 دار الکتب السلفیۃ ، غزنی اسٹریٹ ، اردو بازار ، لاہور
    2 مکتبہ قدوسیہ ، غزنی اسٹریٹ ، اردو بازار ، لاہور
    ملتان
    1 عبد الرحمن اورینٹل لائبریری ، ممتاز کالونی ، ملتان
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,922
    جزاکم اللہ خیرا ، شکریہ بھائی ۔ اچھے موضوعات ہیں ۔ کیا آن لائن دستیاب نہیں‌؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں