[you]، کیا آپ کی بھی نظر نہیں‌ پڑی؟

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مارچ 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ساجد تاج، کیا آپ کی بھی نظر نہیں‌ پڑی؟

    ہم بھولنے والوں میں سے نہیں



    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

    اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔

    آج ایک مُدت بعد کسی کا تھریڈ کو لگا رہا ہوں ، وجہ یہ نہیں کہ میں غیر حاضر تھا بلکہ وجہ یہ ہے کہ آج کل ترقیاں بہت کم ہو رہی ہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہو رہی ہیں۔بہن بھائی کچھ زیادہ ہی اپنی زندگیوں میں مصروف ہو چُکے ہیں تبھی تو پوسٹس کی تعداد کے ستاھ ساتھ موضوعات بھی بہت کم نظر آنے لگ گئے ہیں۔

    اردومجلس کے پُرانے فاسٹ بائولر جن کی گیند بازی ایک عرصے سے ٹھنڈی پڑی ہوئی ہے ، نہ کوئی بائونسر مارتے ہیں نہ کوئی گوگلی نہ سوئنگ وغیرہ ، ایک وقت تھا کہ ان بائولر کے آگے کسی کی چلتی نہیں تھی لیکن اب لگتا ہے کسی کی نظر لگ گئی ہے تبھی تو ان کی سپیڈ نہ ہونے کے برابر ہو چُکی ہے۔ میں کسی اور نہیں بلکہ اپنے Ishauqبھائی کی بات کر رہا ہوں جنہوں نے اردو مجلس پر اپنے 9000 قیمتی مراسلات پورے کر لیئے ہیں ، جن کے لیے انہیں اردو مجلس کے تمام اراکین کی جانب سے بہت بہت مبارکباد پیش کرتاہوں۔

    Ishauqبھائی کمال کی شخصیت رکھتے ہیں، اچھا مزاح کرنے والے ، دین کی جُستجو کرنے والے ، دین کو سمجھ کر اُسے اپنی زندگی میں ڈھالنے والے ، دوسروں کے بارے میں اچھا بولنے ، دوسروں کی دُکھ و پریشانی کو سمجھنے والے ، مُفید مشورہ دینے والے ایک بہترین دوست ان تمام خوبیوں کے مالک ہیں ہمارے ISHAUQبھائی، اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے بھائی کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین۔

    اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے اس بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔


    Ishauqبھائی کی کاگردگی کچھ یوں ہے:۔

    یوزرنیم : Ishauq

    تاریخ شمولیت: 2012-02-02

    آئی ڈی نمبر: 15316

    جنس: male

    پوسٹس: 9,001

    Posts Per Day: 11.68

    پوائنٹس: 9298

    دوست:2

    دعوت نامے :2

    موضوعات کی تعداد :195

    شکریہ ادا کیا: 12,549

    3,435 پیغامات میں 9,184 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا


    بشکریہ بابر تنویر بھائی​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,119
    Ishauq بھائی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالی ان کو دنیا اور آخرت کی کامیا بیوں سے نوازے آمین -
    ساجد بھائی اطلاع دینے کا شکریہ
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ishaq بھائ آپ کو 9000 پوسٹ کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو۔ اپنا سفر یوں ہی جاری رکھیۓ۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں بھلائ و کامیابی عطا فرماۓ۔ آمین!

    بھائ ساجد اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ماشاء اللہ، مبارک ہو بھائی۔
    اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔
     
  5. اُم تیمیہ

    اُم تیمیہ -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مئی 12, 2013
    پیغامات:
    2,723
    اطلاع دینے کا شکریہ ساجد بھائی

    اسحاق بھائی کو اللہ تعالی نظر بد سے بچائے اور ہر طرح کی خیر و بھلائی عطا فرمائے
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    انتظامیہ کی جانب سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں
     
  7. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    ماشاء اللہ
    مبارك ہو اسحاق بھائی
    اللہ مالک الملک آپ کے علم و عمل میں برکت دے
    اللھم آمین
    بارك فیك ساجد بھائی
     
  8. شاہنواز

    شاہنواز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 2, 2013
    پیغامات:
    2
    وعلیکم السلام مبارک ہو بھائی جاں میری دعا ہے کہ اردو مجلس دن دگنی رات ترقی کرے
     
  9. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت بہت مبارک ہو بھائی اللہ آپکے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے آمین
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ما شاء اللہ، اسحاق بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اور ساجد بھائی آپ کا مطلع کرنے کا بہت بہت شکریہ!
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام
    ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو
     
  12. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    پرسوں اسحاق بھائی سے بات ہوئی تھی تو جناب واپس جاب پر جا رہے تھے لیکن پورا دن ائیر پورٹ پر بیٹھ کر انتظار کرتے رہے جہاز چلنے کا کیونکہ موسم خراب ہونے کی صورت میں پروازیں نہیں ہورہی ہیں لیکن شکر اللہ کا کہ اب پہنچ چُکے ہیں خیریت سے
     
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ا
    آمین
    ساجد بهائی، الله سے یهی دعا هے که وه مجهے همیشه صراط مستقيم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین. میں یه تسلیم کرنے میں کوئی عار محسوس نهی کرتا که الله کے فضل و کرم سے اردو مجلس کی وجه سے هی دین کی طرف جهکاؤ هوا. اور دعا کریں که یه جکهاؤ ،لگاؤ میں بدل جائے. آمین
    اس کی اک مثال موسیقی سے تلاوت قرآن سننے کی طرف آنا هے. الحمدلله ...
    آپ سب بهنوں اور بهائیوں کا شکریه که جن کی دعائیں شامل حال هیں.
    الله تعالی آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے اور دین پر ثابت قدم رکهے. اور جو بیمار هیں انهی صحت سے نوازے. آمین
     
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    الحمدلله،
    بارش کی وجه سے دو دن اسلام آباد کی میزبانی سے خوب لطف اندوز هوا. یعنی آدها وقت انتظار میں تو آدها سونے میں گزرا. ابتسامه
     
  15. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    ماشاءاللہ.
    بہت بہت مبارکباد .
    اللہ تعالی آپکی ہر جائز خواہش پوری کرئے.اور سیدهے راستے پہ چلنے کی توفیق عطا کرئے.آمین
     
  16. انور علی

    انور علی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 29, 2011
    پیغامات:
    144
    بہت بہت مبارک ہو جناب کو۔۔۔
     
  17. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    اللہ تعالی آپکو اپنے حفظوامان میں‌رکھے اور دنیا وآخڑت میں‌کامیابیاں عطا کرے آمین
    اور پلیز اردو مجلس پر اپنی حآضری کو یقینی بنائیں جیسا کہ پہلے ایکٹیو ہوا کرتے تھے ویسے ہی اب بھی اُسی روٹین کو جاری رکھنے کی کوشش کریں، جب اردو مجلس اپنی ہے تو یہاں آنا بھی مسٹ ہے
     
  18. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم !‌
    ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو اسحق بھائی ۔ بارک اللہ فیک ۔
     
  19. ابوارسلان

    ابوارسلان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 19, 2014
    پیغامات:
    8
    اللہ قبول فرمائے ۔ آمین
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    ماشاءاللہ
    بهائ بہت مبارک هو اللہ آپ کے علم اور عمل میں برکت دے اور سب کام کو صدقہ جاریہ بنا دے دنیا اور آخرت کی بهلایئاں نصیب کرے آمین یارب العالمین
    ساجد بهائ اطلاح دینے کا شکریہ اللہ آپ کی بهی تمام مشکلات کو آسانی میں بدل دے آمین یارب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں