حسین بالوں کا راز

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏اپریل 12, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پہلی لڑکی: آپ کے بال تو بہت اچھے ہیں ۔
    دوسری لڑکی : شکریہ کبھی غرور نہیں کیا ۔

    پہلی لڑکی: آپ کیا استعمال کرتی ہیں ؟ مجھے بھی بتائیں ۔
    دوسری لڑکی: بھائی کا شیمپو چوری کر کے :00006:

    پہلی لڑکی: اس سے کیا ہوتا ہے ؟
    دوسری لڑکی: اس سے راحتِ قلبی نصیب ہوتی ہے ۔ دل مطمئن، بال حسین !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بیچارے بھائی:00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. حبیب صادق

    حبیب صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 15, 2013
    پیغامات:
    41
    :LOL::LOL::LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں