سرخ چاند گرہن

عائشہ نے 'موسم' میں ‏اپریل 13, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کہیں سنا یا پڑھا تھا کہ یہود اس سال کو اپنی خوش بختی کی علامت سمجھتے ہیں جس میں یکے بعد دیگرے چار سرخ چاند گرہن نظر آجائیں ۔ اور کہا جاتا ہے کہ جس سال اسرائیل ریاست کی بنیاد رکھی گئی اس سال بھی چار سرخ چاندگرہن ہوئے ۔ اب اللہ بہتر جانتا ہے کہ یہ اسرائیل کی بدبختی کی علامت ہے یا خوش بختی کی ۔ گرہن تو اللہ کی ایک نشانی ہے ۔ اس لئے غالب امکان ہے کہ یہ اسرائیل کی بدبختی کا آغاز ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ۳۱ جنوری کو پھر سے سرخ چاند گرہن ہونے والا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    منگل اور بدھ کی درمیانی رات دنیا میں150 سال بعد چاند گرہن، سپر مون، سپر بلیو بلڈ مون ایک ساتھ نظر آئیں گے.تفصیلات کے مطابق دنیا کے افق پر 152 سال بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب ایک ساتھ 3 فلکی مظاہر نمودار ہوں گے۔
    بحوالہ: اردو پوائنٹ

    https://urdupoint.com/taiz/n/1393437
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    یہود اپنی مقتل گاہ میں اکٹھے ہورہے ہیں اور جو باقی بچیں گے وہ اپنے بڑے کے ساتھ مل کر آئیں گے جس کی موت عیسی بن مریم علیہ السلام کے ہاتھوں وقوع پذیر ہوگی اور امت محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ان یہود کا صفایا کرے گی ان شاءاللہ
     
    • متفق متفق x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں