اہلیان اردو مجلس مبارک ہو !

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 14, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    جیسے کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ اس سے پہلی ایک خوشخبری سنائی گئی تھی لیکن اس پر عمل الحمد للہ کافی عرصہ بعد ہوا۔

    جی تو الحمد للہ تعویذ و گنڈے کے خطرات اور شیطانی اثرات سے بچنے کے بعض شرعی وسائل پمفلٹ الحمد للہ ایک ساتھی نے اپنے ادارے کے نام سے چھاپا ہے لیکن میں نے شرط رکھ کر اجازت دی تھی کہ اردو مجلس کا لوگو ہونا چاہیے۔
    اللہ ان سے راضی ہو انہوں نے یہ کام کرلیا بلکہ ہندی زبان میں بھی ترجمہ کیا۔
    یہ پمفلٹ 14 صفحات پر مبنی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    ماشاء اللہ، اللہ قبول فرمائے اور آپ کو مزید توفیق دے۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ تعالی قبول کرے اور اردو مجلس کے تمام ممبران کو اس اجر میں شریک کرے۔ اور بانی اردو مجلس کو اس کا اجر تاقیامت عطا کرے۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اب ضرورت اس بات کی ہے کہ بنگلہ زبان میں اس کا ترجمہ ہو کیوں کہ یہ چیز وہاں بہت عام ہیں
     
  6. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    الحمد اللہ

    ما شاء اللہ بہت خوبصورت کاوش ہے اور اللہ کرے کہ اس سے استفادہ عام ہو۔ آمین



     
  7. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین

    الحمدللہ ... اللہ آپ کی محنت کو قبول کرے دنیا میں بهی اور آخرت میں بہترین جزا دے آمین
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ماشاء اللہ ، بارک اللہ فیک اعجاز بھائی ۔ اللہ آپ کی اس محنت کو قبول فرمائے ۔ شاید یہ لوگ ہندی میں‌لوگو ڈالنا بھول گئے ۔
     
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی دراصل ہندی کی کمپوزنگ ہم لوگوں نے نہیں کی شاید اس وجہ سے نہیں ڈالا۔
     
  10. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    : ) ہممم ۔ سبحان اللہ ۔ یعنی کچھ لو اور کچھ دو ،،، لیکن اس تحقیق سے انہوں نے فائدہ تو اٹھایا ۔ بنگلہ میں ترجمہ کے لیے بھی انتظام کیا جا سکتا ہے ۔
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کچھ کریں نا ان شاء اللہ چھپوانا مشکل نہیں
     
  12. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا

    اعجاز بھائی ،بنغالی ترجمہ کے لئے شیخ عبد الرب سے رابطہ کرے ، جو شیخ سلیم ساجد کی جالیات میں ہوتے ہیں ۔
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی ملا ہوں ان سے
    پشتو میں بھی ضرورت ہے
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وہاں پشتو داعی بھی ہیں -
     
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ ، آپ کو بہت مبارک ہو۔ اللہ سبحانہ و تعالی آپ کی محنت اور دعائیں قبول فرمائے، بہترین جزا دے اور کو مزید نیکی کی توفیق دے ۔
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ماشاء اللہ ، بارک اللہ فیک اعجاز بھائی ۔
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    سب کا بہت بہت شکریہ
    پوسٹ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ ہم لوگ اردو مجلس پر مزید دین کا کام کرکے قرآن وسنت کا پیغام آنے والی نسلوں تک پہنچائیں۔
    یہ کچھ بھی نہیں اللہ نے لوگوں سے بڑے بڑے دین کے کام لیے ہیں۔
    اللہ کا دین تو ہد ہد کے ذریعے بھی پہنچا ہے ، اللہ کا پیغام پہنچے گا بس اللہ سے سوال ہے کہ ذریعہ ہمیں بنائے
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی ہاں حافظ فضل ربی یا فضل رب
    جزاک اللہ خیرا
     
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں