ٹائیفائڈ کا علاج چاهیے

Ishauq نے 'صحت و طب' میں ‏اپریل 28, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    السلام علیکم و رحمته الله
    میری بیٹی گذشته دس روز سے ٹائیفائڈ کا شکار هے. اینٹی بایوٹک سے بخار تهوڑا کنٹرول هوا هے مگر مکمل ختم نهی هوا.
    [mention=17174]حکیم ضیاء الرحمن[/mention] بهائی، اس کا حکمت میں علاج تجویز کر دیں. جزاک الله خیرا
    آپ سب بهن بهائیوں سے دعائے صحت کی بهی گزارش هے.
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اسحاق بھائی ۔ اللہ آپ کی بیٹی کو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے ۔ ٹائیفائڈ سخت بخار ہے ۔ کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھائیں‌۔ عموما عام ڈاکٹر اس کو سمجھ نہیں‌پاتے ۔ جس کی وجہ سے علاج صحیح نہیں‌ ہوتا ۔
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    اللہ بیٹی کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
    عکاشہ بهائ صیح کہہ رهے هیئں کہ کسی اچهے ڈاکٹر کو دکهایئں ٹائیفائیڈ کا ایک مکمل کورس هوتا هے اس میں بے احتیاطی بلکل نہ کریں اللہ بیٹی کو جلد صحت دے گا ان شاءالله
     
  4. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ آپ کی بیٹی کو جلد شفا عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    اللہ تعالیٰ آپکی بیٹی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
     
  6. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ڈاکٹر کی تجویز کرده ادویات زیر استعمال هیں. آج پهر هسپتال کا وزٹ هے. آج الحمدلله طبیعت قدرے بهتر هے.
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    الحمد للہ ۔ اللہ مکمل شفا عطا فرمائے اور صحت وعافیت سے رکھے ۔
     
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ آپ کی بیٹی کو جلد شفا عطا فرمائے۔ آمین

    الحمد للہ
     
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    الحمدللہ
    اللہ مکمل صحت عطا فرماے اور دنیا آخرت کے لیئے ان بچوں کو هم سب کے لیئے سکون کا باعث اور بہترین صدقہ جاریہ بنادے آمین
     
  10. نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2013
    پیغامات:
    50
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ آپ کی بیٹی کو جلد شفا عطا فرمائے۔ آمین
     
  11. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    وعلیکم السلام
    آپ کی بیٹی کی عمر کتنی ہے
     
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    دس سال.
    آج دو دن کے وقفه کے بعد دوباره ۱۰۱ بخار هے.انجکشن ڈاکٹر نے بند کروا دیے هیں اور اب اینٹی بایوٹک سیرپ تجویز کیا هے.
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اسحق بھائ اللہ تعالی آپ کی بیٹی کو مکمل صحت عطا فرماۓ آمین!
     
  14. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    السلام علیکم
    آپ اس کے لیئے
    کاکڑا سنگی 50 گرام
    زنجبیل 50 گرام
    فلفل دراز 50 گرام
    سونف 50 گرام
    ملٹھی مقشر 50 گرام
    ہلدی 50 گرام
    تمام ادویہ باریک سفوف بنا لیں
    خوراک
    تقریبا آدھا ماشہ
    صبح ۔ دوپہر ۔ شام
    کھانے کے بعد دیں یہ دوائی 15 دن دینی ہے
    انشاء اللہ مکمل بیماری ختم ہو جائے گی 15 دن بعد
    خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا
    چوٹا چائے والا چمچ صبح و شام دودھ میں ملا کر دیں
    اس سے کمزوری دور ہو جائے گی

    کاکڑا سنگی کو لیکر پہلے توڈ یں اس کے اندر سے جالا سا نکلے گا اس کو اس میں شامل نہں کر نا
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 2, 2014
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    118
  2. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    66
  3. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    82
  4. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    96
  5. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    75

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں