سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

طارق راحیل نے 'معلومات عامہ' میں ‏مئی 8, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    سی ایس ایس جو کہ پاکستان میں مقابلے (competition) کا امتحان ہے۔
    میں اس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ اگر کسی دوست نے سی ایس ایس کی تیاری کی ہے یا پھر امتحان دیا ہے تو وہ بہتر معلومات دے سکتا ہے۔
    دراصل میں جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیسے اور کب ہوتا ہے؟
    پیپر کس طرز کے ہوتے ہیں اور کتنے ہوتے ہیں؟
    کس زبان میں ہوتا ہے (انگلش یا اردو)؟
    قابلیت کہاں تک ضروری ہےاور جنرل نولیج کہاں تک دیکھا جاتا ہے؟
    عمر کتنی ہونی چاہئے۔ اور باقی ضروری معلومات۔۔۔
     
  2. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    بھائی جان اس لنک پرتمام معلومات دستیاب ہیں۔

    Click Here
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں