سوتے وقت پڑھنے کی چیزیں

حرف خواں نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏مئی 9, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
  2. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    بهائ اس کی آخری تین جو سورہ کے بارے میں لکهی هیں . وہ سوال جواب کے سیکشن میں دیکهیں ....
     
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    162
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    سسٹر آپکی یہ بات میری سمجھ میں‌ نہیں‌ آئی۔۔۔۔

    جزاک اللہ خیر سسٹر شیخ‌ صاحب کا فتوی میں‌ نے دیکھ لیا ،شیخ صاحب اس حدیث شریف کو ضعیف فرما رہے ہیں اب اس کے ضعیف ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ تو علمائے کرام ہی کرسکتے ہیں‌ میں‌ تو فقط اتنا جانتا ہوں‌ کہ فضائل میں‌ ضعیف احادیث کو بھی قبول کر لیا جاتا ہے ۔۔
     
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    بهائ جن کے بارے میں مجهے علم تها کہ ان کے سوال هم شیخ صاحب سے کر چکے هیں اور هم بهی آپ کی طرح سیکهنے والوں میں سے هیں
    باقی آپ شیخ صاحب سے ضرور پوچهیئے کہ کن پر هم عمل کر سکتے هیں . هم اس سایئڈ پر سیکهنے آے هیں تو همیں ضرور پوچهنا چاهیئے آپ پوچهیں گے تو هم جیسے کتنے سیکهنے والے لوگوں کو اس بات کا علم هو گا اور جتنے لوگ سیکهیں گے ثواب همیں هی ملے گا ان شاءالله
    اور همیں بهی پتہ چل جاے گا کہ صیح کیا هے .
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    شیخ صاحب عالم دین ہی ہیں اور انہوں نے اس کا ضعف واضح کر دیا ہے ۔
    فضائل میں ضعیف احادیث کو قبول کرنے والی رائے مرجوح ہے ۔ زیادہ درست یہ ہے کہ ضعیف احادِیث سے احتیاط کی جائے کیوں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کوئی بھی بات منسوب کر نا انتہائی احتیاط کی بات ہے۔ حدیث کے ماہرین کو محدثین کہتے ہیں اور علم حدیث میں ان ہی کی تحقیق معتبر ہے ۔ تمام محدثین کا اتفاق ہے کہ ضعیف حدیث قابل اعتبار نہیں ۔
    مزید تفصیل علامہ محمد ناصر الدین البانی ( رحمہ اللہ) اور ضعيف احاديث - URDU MAJLIS FORUM
    فضائل اعمال میں ضعیف روایات ۔۔۔؟ - URDU MAJLIS FORUM

    اگر آپ تبلیغ و دعوت کے لیے کوئی بھی گرافک بنانا چاہتے ہیں تو کوشش کریں کہ صرف مستند چیزیں ہی شامل کریں اور اختلافی امور سے بچیں ۔ ان شاءاللہ اس سے آپ کو اچھی بات پہنچانے کا اجر بھی ملے گا اور آپ غلط بات پہنچانے کے خدشے سے محفوظ رہیں گے۔
    اللہ سبحانہ و تعالی آپ کا جذبہ دعوت قبول کرے اور اس میں برکت دے ۔
     
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    برادر محترم سلمان ثمین خان سسٹر ام نور العین کی بات کو ہی آگے بڑھاؤں گا۔ فضائل اعمال میں جن ضعیف احادیث کو قبول کیا جاتا تھا ان کی تفصیل کچھ ایسے ہے۔
    مزید تفصیل کے لیے مندرجہ ذیل لنک ملاحظہ فرمایے
    حدیث حسن اور حدیث ضعیف کا فرق - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں