عراق کی متعصب جنونی شیعہ حکومت نے مسلم ممالک کو دشمن قرار دے کر بائیکاٹ کر دیا

dani نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏جولائی 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    عراق کی متعصب جنونی شیعہ حکومت کا سنی مسلمانوں کے لیے بغض سامنے آ گیا ۔ جس وقت مسلم امہ اور دنیا کے انصاف پسند لوگ اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں عراق نے مسلم ممالک کا مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا
    عراق میں اہل تشیع مسلک کے اکثریتی شہر نجف کی وزیر اعظم نوری المالکی نواز ضلعی انتطامیہ نے سعودی عرب، ترکی اور قطر پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان تینوں ملکوں کی مصنوعات کی اپنے ہاں خرید و فروخت پر پابندی عاید کر دی ہے۔

    خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق نجف کی ضلعی کونسل کی جانب سے جاری ایک بیان میں الزام عاید کیا گیا ہے کہ انقرہ، ریاض اور دوحہ عراق میں جاری دہشت گردی کی کارروائیوں کی حمایت کر رہے ہیں۔ اسی بناء پر نجف اشرف کی ضلعی حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بازاروں میں ان تینوں ملکوں کی مصنوعات پر پابندی کو یقینی بنائیں۔

    درایں اثناء نجف اشرف کے پولیس چیف کا بھی ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی حکام ضلع بھر میں سعودی عرب، قطر اور ترکی کی مصنوعات کی خرید و فروخت پر پابندی کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہیں۔ "دوست اور عراق کی مدد کرنے والے ملکوں کی مصنوعات پر کوئی پابندی نہیں لیکن دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والے ممالک کی مصنوعات کی نجف میں درآمدات و برامدات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔"
    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تینوں ممالک عراق میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کر رہے ہیں۔ ان کے منفی کردار کی وجہ سے نجف میں ان کی مصنوعات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

    خیال رہے کہ نجف کی ضلعی انتظامیہ نے نو جولائی کو ایک نیا فیصلہ صادر کیا تھا جس میں سعودی عرب، قطر اور ترکی کو عراق کے"دشمن" ملک قرار دیتے ہوئے ان کی مصنوعات کے ہر سطح پر بائیکاٹ پر زور دیا گیا تھا۔

    خیال رہے کہ عراق کے متنازعہ وزیر اعظم نوری المالکی بھی متعدد مواقع پر سعودی عرب اور قطر پر ملک میں جاری مسلح کارروائیوں میں مدد کے الزامات عائد کر چکے ہیں۔
    http://urdu.alarabiya.net/ur/middle...ودی،-ترک-اور-قطری-مصنوعات-پر-پابندی-عاید.html

    یہ ہے شیعہ کا باطن اور مسلمانوں سے اس کی نفرت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    خود ہی اپنی اصلیت کھول دی ۔ ان کے دوست صرف ایران اور اسرائیل ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    امریکیوں سے دوستی مسلمانوں سے دشمنی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں