Since اور For کا استعمال

اہل الحدیث نے 'انگریزی زبان سیکھیں' میں ‏جولائی 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    Since اور For کا استعمال طلباء کے لیے کافی پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ مختصر یہ کہ Since زمانہ قدیم میں کسی خاص وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے جب کہ For مدت کے تذکرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

    ملاحظہ کریں یہ گرافکس اور خود بھی جملہ بنا کر تجربہ کریں

    since_for_mind-map_2.jpg
     
    Last edited: ‏جولائی 23, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں