مسجد عائشہ سے احرام باندهنا

ام ثوبان نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جولائی 25, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    کیا ایک عمرہ کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے لیئے مسجد عائشہ سے احرام بانده کر نیت کی جا سکتی هے جب کہ هماری میقات وهاں مکہ سے باهر سو کلو میٹر پہلے طائف هے
    کیا دوسرا عمرہ کرنے کے لیئے میقات پر واپس جانا ضروری هے یا مسجد عائشہ سے احرام باندھ کر عمرہ کیا جا سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں