ویب سایٹ مین ڈیٹا بیس کو نورملایز کرنا چاہئے؟

انا نے 'ویب ڈیزائننگ' میں ‏اگست 4, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    اسلام علیکم

    کن حالات میں نورملایز کرنا صروری ہوتا ہے اور کب نہیں۔ اچھا طریقے کار کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    ڈیٹا بیس کے کورس سے کانسیپٹ جو تھوڑا بہت ذہن میں یاد رہ گیا ہے اس کے مطابق تو میرا علم کہتا ہے ہر حالت میں نارملائز کرنی چاہیے ورنہ ڈیٹا غیر مستحکم یا ان سٹیبل ہوگی۔ البتہ یہ تعیین کرنا ہوتا ہے کہ کس نارمل فارم تک نارملائز کیا جائے۔
    اچھا طریقہ تو تلاش کرنا پڑے گا فی الحال تو نارمل فارمز بھی بھولی ہوئی ہیں۔ کوئی ڈیٹا بیس کا ماہر اچھا جواب دے سکے گا۔
    ( اعجاز علی شاہ ، جاسم منیر ، عبداللہ الطاف ) کوئی ماہرانہ رائے؟

    غالبا سوال پوچھنے والے لوگ اس بارے میں مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں! :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ERD (Entity Relationship Diagram) کی مدد سے آپ کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کونسے ایسے ٹیبلز ہیں جن کو مرج کرکے ایک بنایا جاسکتا ہے یا کونسے ایسے ٹیبلز ہیں جن کو الگ الگ کیا جاسکتا ہے۔ کبھی کبھی کچھ چیزیں بہت ٹیبلز میں بار بار repeat ہوتی ہیں لہذا آپ کو Redundancy ختم کرنے کیلئے بھی ناملزائلزیشن کی ضرورت ہوتی ہے مثال کے طور پر جیسے Employee name کی فیلڈ ہے وہ کسی اور ٹیبل میں بھی ہے جہاں پر ہمیں بار بار لکھنا پڑے گا۔ آپ بجائے Employee name فیلڈ کے وہاں پر Employee ID کے ذریعے اس کو Employee ٹیبل کے ساتھ کنیکٹ کردیں تاکہ وہاں سے Employee name حاصل ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    بہت شکریہ عفرہ اور اعجاز صاحب

    میں دراصل آج کل ایک کرکٹ کی ویب سایٹ پر کام کر رہی ہوں۔ یہ میرا پہلا کام ھے اس لیے خیال ایا کہ اور لوگوں کی بھی راے معلوم کر لوں۔ کچھ میں نے استاد گوگل صاحب سے بھی مشورہ کیا تھا ۔ تو ان کے مطابق بھی نورملایزیشن ہمیشہ کرنی چاہیۓ - بعد میں اگر کوئ مسلہ ہوتا بھی ہے تو اپ کے پاس ٹیبل ڈی نورملایز کرنے کا اختیار موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    برادر عبداللہ الطاف صاحب، آپ ای میل کے بغیر ہی آ جایا کریں۔ اور فورم کی رونق کو بڑھا دیا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں