اردو مجلس اپ گریڈ کے بعد

اعجاز علی شاہ نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 12, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    میں یہاں پر یہ موضوع شروع کرنا چاہتا ہوں تاکہ ہم جان سکیں کہ اردو مجلس کو نئے سسٹم پر اپ گریڈ کرنے کے بعد آپ کو کیسا محسوس ہورہا ہے۔

    آپ کو کیا پسند آیا اور کیا نہیں آیا تاکہ ہم لوگ مل جل کر اس مسئلہ کا حال تلاش کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اچھا تھریڈ ہے ـ ماشاء اللہ ـ اس سے ویب ماہرین کی سستی بھی دور ہو گی : ( اور نئے نئے مسائل سامنے آئیں گے ـ جزاک اللہ خیراـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    وعلیکم السلام
    ایک دو چیزیں عرض کروں گا
    پوسٹ کے ساتھ پیغامات کی تعداد کے نیچے جہاں صنف لکھی ہوئی ہے وہاں مذکر میں شاید سپیس لگ گئی ہے
    "مذ " ایک لائن میں اور "کر" ایک لائن میں ظاہر ہو رہا ہے اسی طرح ر یٹنگ میں شکریہ کے ساتھ ہے

    ویسے ریٹنگ کی تعداد بڑھا دیں تو زیادہ بہتر رہے گا ریٹنگ میں متفق، غیر متفق، علمی وغیرہ وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں نے اس مجلس میں ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی شمولیت آختیار کی ہے۔ اردو لکھنے کے علاوہ اور کوی خاص مشکل نھیں۔
    کچھ ویب سے متعلق نکات ھیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ھے
    ان میں سے ایک یہ کہ جس ٹیکسٹ باکس میں آپ اپنا پیغام لکھتے ہیں۔لکھتے وقت جب اپ تکست باکس کی اخری حد تک پھنچتے ھیں تو آپ کا پیغام چھپ جاتا ھے۔اسے آٹومےڑک
    اگلی سطر پر آ جانا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    رائے دینے کے لیے جزاک اللہ۔
    آپ غالبا گوگل کروم استعمال کر رہی ہیں ؟ یہ مسئلہ فائر فاکس میں نہیں صرف کروم میں آرہا ہے۔ اس کی وجہ ابھی سمجھ میں نہیں آسکی۔ ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شکریہ۔
    یہ سپیس کا مسئلہ نہیں تھا۔ بہرحال درست کر دیا گیا ہے۔
    دوسرا مشورہ نوٹ کر لیا گیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    شکریہ کے ساتھ والا معاملہ ابھی تک حل طلب ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    لیں جی اب یہ بھی درست ہو گیا۔
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    اطلاعات میں پسندیدگی کی اطلاع تو مل جاتی ہے مگر وہ عنوان اوپن نہیں ہوتا.جسےپسند کیا گیا یا جس کا اقتباس لیا گیا.
    کسی دوسرے راستے سے جاکر دیکھنا پڑتا ہے کہ آیا کوئ جواب طلب بات تو نہیں.
     
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    رائیٹ کلک کر کے اوپن کر کے دیکھ لیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ممکن ہے آپ کا نیٹ سلو ہو اس لیے ایسا ہورہا ہو۔ کیونکہ ہمارے پاس یہ مسئلہ نہیں آرہا۔
    اہل الحدیث بھائی کے مشورے پر عمل کر کے دیکھ لیں ان شاء اللہ لنکس کھل جائیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    نیٹ تو واقعی سلو ہے کیونکہ مجھے ان دنوں موبائل نیٹ ہی میسر ہے.جواب کےلئے شکرگزار ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    اس بارے میں اردو محفل میں یہاں ڈسکس ہوئی ہے اور ایک جگاڑ ٹائپ حل بھی بتایا گیا ہے
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/گوگل-کروم-کی-اپ-ڈیٹ-کے-بعد-اردو-محفل-اردو-فونٹ.73446/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔
    میرا خیال ہے اس ترکیب سے مسئلہ حل ہوچکا ہے۔

    انا دیکھ کر بتائیں آپ کے پاس بھی اب ٹھیک ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ماشاء اللہ عفراء سسٹر نے فانٹس سرور پر اپلوڈ کردئیے ہیں۔
    کیا آپ لوگوں کے پاس صحیح چل رہی ہے مجلس ؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    جی الحمد للہ ۔ میرے پاس تو کوئی مسئلہ نہیں ۔ مجلس فائرفوکس کی بجائے ، کروم میں زیادہ بہتر نظر آرہی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ماشاءاللہ بہت زبردست تبدیلیاں ہیں ۔ ابھی مزید اچھی طرح دیکھ لوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    عفرا سسٹر الله آپ کو بہترین جزا دے نیئ نیئ تبدیلیاں نظر آرهی هیں اور کروم میں سب بہت اچها کام هو رها هے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
    کیا ایسا هو سکتا هے کہ جیسے پہلے مجلس کهلتی تهی پہلے پیج پر سب نظر آتا تها کیا وہ سب ممکن هے یا نہیں کہ پہلے جیسی مجلس نظر آے .
     
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وایاک۔ سسٹر یہ صرف میرا کام تھوڑی ہے۔ ابھی حالیہ تبدیلیاں تو اعجاز بھائی نے کی ہیں۔
    کیا مطلب؟ آپ کی مراد ہے کہ تازہ پیغامات نظر آئیں؟ وہ تو اب بھی نظر آتے ہیں نا؟
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں