دو طالب علم

خادم خلق نے 'لطائف' میں ‏اپریل 26, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    دو طالب علم جو کمرہ امتحان میں آگے پیچھے بیٹھے تھے پرچے کے بعد ملے تہ ایک نے دوسرے سے پوچھا : یار تو نے پرچے میں کیا کیا ؟

    دوسرا : یار شیٹ خالی چھوڑ آ یا ھوں ۔

    پہلا : یار یہ تو نے کیا کیا ؟ میں‌بھی شیٹ خالی چھوڑ آ یا ھوں ۔

    دوسرا : تو کیا ھوا ؟

    پہلا : یار اب سر (sir) سمجھیں گے کہ ھم نے چیٹنگ(cheating) کی ھے ۔
     
  2. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    :00002:
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    روتے کیوں ہیں۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    :) ہہہہہہہہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آپ جو سمجھ رہے ہیں نا اعجاز بھائی اور میں نہیں تھے ۔ اور اس کے لئے میں قسم کا بھی کھا سکتا ہوں :00026:
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,319
    بہت خوب بھائ خادم خلق
     
  8. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    اچھا ہے
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,332
    :):):)
     
  10. نعمت اللہ

    نعمت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2012
    پیغامات:
    261
    کیا معصوم طالب علم ہیں!!!
     
  11. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  12. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    پھڑے گئے نا!
     
  13. ماظق

    ماظق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 25, 2009
    پیغامات:
    67
    واہ بہت عمدہ جی،زبردست
     
  14. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بے وقوف
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں