احادیث رسول تحقیق کے ساتھ شیئر کروائیں

ابوعکاشہ نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اکتوبر، 19, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    السلام علیکم

    ایک اچھی ویب سائیٹ جسے '' احادیث '' کی " صحت "جاننے کے لیے منفرد طریقہ سے ترتیب دیا گیا ہے ـ



    مثال کے طور پر :

    اگر سرچ کرائی گئی حدیث ''سبزرنگ'' میں ہو تو حدیث اسنادی حیثیت صحیح ہے ـ
    [​IMG]

    اگر '' لال رنگ '' ہو تو اسنادی حیثیت ضعیف ہے ـ
    [​IMG]

    اور اگر"خاکستری" رنگ میں ہو تو موقف ہے ـ
    [​IMG]


    میرے جیسے طالب علموں کے لیے بڑی مفید ویب ہے جو عربی سے جانکاری نہیں رکھتے ـ الحمد للہ

    • نوٹ : معذرت کے ''رنگوں" کی اتنی پہچان نہیں ـ اس لیے درگزر کیا جائے: ) جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,978
    سوال یہ ہے کہ ان احادیث پر حکم کس محدث کا ہے؟
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    اگرویب سائیٹ مکمل چیک کی ہوتی تواس میں واضح طور پرلکھا ہے کہ صحت حدیث کے حوالے سے مشہورعرب ویب سائیٹ '' الدرر السنية" سے استفادہ کیا گیاہے ـ اور جہاں تک میرے علم میں ہے ـ دارالسنیہ میں احادیث پرحکم شیخ البانی رحمہ اللہ کا لگایا گیا ہے ـ
    http://www.dorar.net/hadith
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,471
    بہت زبردست. جزاک اللہ خیراً
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں