اقبال علامہ اقبال اور مخلوط تعلیم

اہل الحدیث نے 'مجلسِ اقبال' میں ‏نومبر 12, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    ممتاز افسانہ نگار ایم اسلم لکھتے ہیں کہ علامہ مخلوط تعلیم کے سخت مخالف تھے. ایک روز ایک صاحب آئے اور گھبرائے ہوئے کہا
    "ڈاکٹر صاحب آج خلیفہ شجاع الدین نے سینٹ میں مخلوط تعلیم کا ریزولوشن منظور کروا لیا "

    خلیفہ شجاع الدین اس دور میں انجمن حمایت اسلام کے جنرل سیکریٹری تھے. یہ سنتے ہی علامہ کا چہرہ غصہ سے سرخ ہو گیا. آپ نے پلنگ پر زور سے ہاتھ مار کر فرمایا "آج مسلمانوں کی بدبختی پر مہر لگ گئی "

    اردو ڈائجسٹ نومبر 2014
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    خلیفہ شجاع الدین وہی قادیانی ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں