مکہ مکرمہ میں بارش ، تصاویر

ابوعکاشہ نے 'موسم' میں ‏نومبر 17, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    مکہ مکرمہ میں بارش ، تصاویر

    بشکریہ ـ الحرمین ویب

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    سبحان اللہ!
    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ماشاءاللہ بہت هی خوبصورت تصاویر ہیں
    حرم میں هوں اور بارش هو تو بہت هی اچها لگتا هے
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ اکبر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ماشاء اللہ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    وایاکم ۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اللہ اکبر ماشاءاللہ
    حرم میں صلاۃ استسقاء کی خبر بھی کچھ روز قبل دیکھی تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    میرے خیال میں یہ بارش بھی اسی دن ہوئ تھی۔ سبحان اللہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    وایاکم ، نہیں ،صلاۃ استسقاء ضرور ہوئی تھی ۔ لیکن اس سے پہل ہی اللہ کی رحمت برس گئی ۔ پوسٹ نمبر ایک کی تصاویر اتوار کے دن کی بارش کی ہیں ۔ جبکہ 6 کی پچھلے جمعہ کے دن کی ہیں ۔اور یہ بھی پچھلے جمعہ کے دن کی ہیں ۔

    بارش کے بعد کا منظر ، مقام شامیہ ، شعب عامر کا پارکنگ ایریا ۔ ایک دوست نے موبائل سے لی تھیں ۔
    [​IMG]
    [​IMG]


    اور آج بھی جمعہ المبارک کے فورا بعد بارش ہوئی تھی ۔الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  10. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  11. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    ماشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اللہ اکبر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    جمعہ کے دن کی تصاویر شئیر ہو چکی ـ اور یہ جمعہ کے رات کی ـ جو میں نے اپنے فقیر موبائل سے لی تھیں ـ جگہ وہ شعب عامر کا پارکنگ ایریا ہے اور عشاء کی نماز کے بعد کا وقت ہے ۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    بارش کے وقت کی ویڈیو ۔

    اذان کی آواز مسجد الحرام کے مؤذن کی نہیں ۔ وہ وقت نماز کا نہیں تھا ۔

    https://copy.com/VVUZsKOjIleA2lzr
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
  16. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,488
    ماشاءاللہ.بہت عمدہ تصاوہر ہیں.شوقِ زیارتِ کعبہ کی تڑپ میں بے پناہ اضافہ ہوا.اللہ سب مسلمانوں کو حج بیت اللہ کی توفیق عنایت فرمائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    سبحان اللہ،،، اللہ حرم میں یہ بارش سب کو نصیب کریں۔آمین۔
    واقعی ہی اس بارش کا منظر بہت خوب تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    شکریہ، خوش آمدید ۔ جناب بارش کا منظر ہر جگہ ہی اچھا ہوتا ہے ۔ لیکن یہاں بارش کے منظر کا تعلق بن رہا ہے اس چیز سے ، جو کہ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بجا فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں