اسرائیلی فیلڈ امپائر میچ کے دوران گیند لگنے سے مر گیا

dani نے 'سپورٹس' میں ‏نومبر 30, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    تل ابيب: ابھی آسٹریلیوی اوپنر فلپ ہیوز کی موت کی خبر لوگوں کے ذہنوں سے ٹھیک طرح نہ اتری تھی کہ اسرائیل میں بھی کرکٹ میچ کے دوران گیند لگنے سے امپائر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا.

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے شہر اشدد میں قومی کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا کہ میچ کے دوران فیلڈ امپائر اور اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہلل آسکر گیند لگنے کے باعث گراؤنڈ میں گر گئے۔ ہلل آسکر کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

    واضح رہے کہ چند روز قبل آسٹریلیا میں ڈومیسٹک میچ کے دوران سر پر گیند لگنے سے اوپنر فلپ ہیوز 2 روز کومے کی حالت میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے تھے جب کہ 6 ماہ قبل انگلینڈ میں بھی گیند لگنے کے باعث ایک امپائر کی ہلاکت ہوئی تھی۔
    http://www.express.pk/story/306667/
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    خس کم جہاں پاک!
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں