مزاحیہ شاعری

المسافر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 20, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بیوی پاکستان گئی ہے۔
    گھر کے کاموں سے گھبرا کر
    اپنی جاب سے عاجز آکر
    چھ ہفتے کی چھٹی پاکر
    کر کے گھر سُنسان گئی ہے

    بیوی پاکستان گئی ہے
    سونے کے سیٹ بنوائے گی
    شان مصالحے بھی لائے گی
    سوٹ بہت سے سلوائے گی
    سلک کے لے کر تھان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    عیش کروں گی اماں کے گھر
    کام کریں گے نوکر چاکر
    کار میں لے کر جائے گا شوفر
    لے کر یہ ارمان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    پنوں عاقل میں چاچا ہے
    چھانگا مانگا میں تایا ہے
    سب سے ہی مل کر آنا ہے
    بنا کر سارے پلان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    بولی رہنا اچھے شوہر
    دفتر سے سیدھے آنا گھر
    جاتے جاتے ہاتھ میں دے کر
    تسبیح اور قرآن گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    طرح طرح کے کھانے پکا کر
    بھر ڈالا ہے سارا فریزر
    تاکہ میں نہ کھاؤں باہر
    کر کے اطمینان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    ایک دن فون کیا اُس کے گھر
    بولے اُس کے نانا اصغر
    وہ تو لے کر سارا ٹبر
    آج صبح ملتان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    دھوپ اور گرمی سے آکر تنگ
    میلا ہوا جب چہرے کا رنگ
    اپنی ایک سہیلی کے سنگ
    وہاں سے وہ کاغان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    آتی ہے ای میل برابر
    بھیجو ڈالر بھیجو ڈالر
    پھنس مشکل میں جان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے
    لگتے ہیں بینکوں کے پھیرے
    بھیجوں ڈالر شام سویرے
    چہرہ پُر غم ہے اور
    میرے ہونٹوں کی مسکان گئی ہے
    بیوی پاکستان گئی ہے۔
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بھیجنی پڑی۔۔۔
    اماں یاد آ رہی تھیں انکو
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    اماں کے گھر جا کر کام نہیں کرنا پڑتا نا
     
  6. Muhammad Azeem

    Muhammad Azeem -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 20, 2007
    پیغامات:
    44
    محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہو ں میں
    شاید مجھے نکال کہ کچھ کھا رہے ہو آپ
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    البیک کھلاؤں
     
  9. عقرب

    عقرب Guest

    اماں کے گھر جاکر کام سے نہی بلکے خاوند سے چھٹکارا ملتا ھے
     
  10. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    ہاہاہا۔۔۔ کیا خوب کہی!
    یہ بات کچھ کچھ سمجھ میں آتی ہے۔۔۔ مگر۔۔ اتنے دن شوہر کا کیا انجام ہوتا ہوگا
     
  11. عقرب

    عقرب Guest

    3

    انجام کیا ہونا ھے بھای کچھ دن تو آرام سے گزر جاتے ہونگے۔نا؟:00026:
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں‌کہ بیویاں‌اپنے شوہروں سے تنگ ہیں‌۔۔۔
    جبکہ میرا خیال اس کے برعکس ہے ۔۔۔:00026:
     
  13. عقرب

    عقرب Guest

    ارے آپ

    غلط سمجھے، مین تو شوہروں کی بات کررہا ہون،:00011:
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    اچھا!!! :00026: تو پھر ٹھیک ہے ۔۔۔:00006:
     
  15. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    بالکل۔۔۔ کچھ دن تو وہ بھی۔۔ باسکون
     
  16. محمد عویدص

    محمد عویدص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 18, 2007
    پیغامات:
    200
    المسافر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیویوں کا پیچھا نا چھوڑنا
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    بی وی میکے گئے ہوئی ہے ناں اس لئے ۔۔۔:nosadd:
     
  18. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    کیوں جی آپ نے پکڑنا ہے
    (یعنی شادی وادی کا پروگرام ہے؟؟؟)
     
  19. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    لو بئی کر لو گل
     
  20. محمدعبیداللہ

    محمدعبیداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 6, 2007
    پیغامات:
    84
    تب ہی تو اور میں ویسے ہی سوچ رہا تھا کہ المسافر کو کیا ہے کہ نیند میں بھی مجلس پر پوسٹیں کیے جا رہے ہوتے ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں