میں اور میرا ویک اینڈ!

رفی نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏اپریل 30, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. nomi_khan

    nomi_khan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    1,201
    رفی بھائی نہیں لگوانا نیٹ گھر پر ورنہ پھر بہت بےعزتی ہو گی، پھر مجلس پر ایسے تھریڈ ہوا کریں گے.
    آج شوہر کو کس نے زیادہ پیٹا
    آج کس کے شوہر نے کھانا اچھا بنایا
    آج کس کے شوہر کو زیادہ ڈانٹ پڑی
    :00003:
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    اب تو ہنڈیا پھُوٹ کر ہی رہے گی :00026:
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    صرف ترس ہی نہ کھاؤ بھائی بلکہ اس سے سبق بھی لو!

    بلڈنگ سے نیچے پھینک دوں، یعنی بلڈنگ سے بھی نکالا جاؤں، ویسے ہم سے اوپر والے تو یہی کرتے ہیں، پیچھے پہاڑ کی طرف پھینک دیتے ہیں جو کہ ہمارے فلیٹ کے بالکل ساتھ آ کے گرتا ہے، اگر ہم بھی دوسری منزل پہ ہوتے تو یقیناً اس بارے میں سوچتے۔
     
  4. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    نومی (نعمی) بھائی بھلا آپ جل کر کباب کیوں بن رہے ہیں آپ بھی جلدی سے بینڈ باجے کی تیاری کریں

    آپ کی اہل خانہ کو بھی ہم اپنی ٹیم میں شامل کر لیں گے :00006:
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    آپکا تذکرہ تو جمعرات کی تفصیل میں آئے گا ۔ ۔ ۔

    اور خوب پول کھولوں گا ۔ ۔ ۔

    کہ کیسے مظلوموں کی ہائیں‌ لیتے ہیں آپ!!!

    آپکا ویک تو اینڈ ہوتا ہی نہیں‌ پھر کیوں دوسروں کے دکھوں میں اضافہ کرتے ہیں؟؟؟
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    اب مظلوم کون ہے وہ تو اس تھریڈ کو پڑھنے والے سمجھ ہی گئے ہوں گے۔
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    جلدی لکھیئے ورنہ یہ نہ ہو کہ مہا یُدھ شروع ہو جائے :00026:
     
  8. عندلیب

    عندلیب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2008
    پیغامات:
    4,642
    ابھی ہم خواتین کا ویک اینڈ نہیں لگا ہے اس کہ بعد ہی فیصلہ ہوگا کہ ذیادہ مظلوم کون ہے:00003:
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ابھی ایسا بھی کلیُگ نہیں آیا!
     
  10. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    پھر تو فی البدیہہ لکھنے پر آپ کے لیے پوائنٹس ہونے ہی چاہیے ہیں۔تحریک کی بات نہ کریں مجھے تحریک پاکستان اور پھر برصغیر کا مزید صغیر ہونا اور پھر آج کے پاکستان کی حالت سب یاد آجاتا ہے ۔سارے دھاگے خود بخود جڑ جاتے ہیں۔:00013:
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    بس یہی کہہ کر ہمیشہ شوہروں کے حقوق کی ہر تحریک دبا دی جاتی ہے۔
     
  12. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    مسلمانوں کے حقوق کے لیے دو قومی نظریہ پیش کیا تھا علامہ نے ۔پھر تحریک شروع ہوئی۔ پھر برصغیر کو مزید صغیر کیا گیا۔

    پھر پاکستان کا منشور تھا۔

    “پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔۔۔لا الہ الااللہ ​

    لیکن آج پاکستان کی عوام نے پاکستان کے منشور کو کچھ اس طرح بیان کیا ہے ۔

    پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔۔۔بھوک ،افلاس اور مارشل لا​

    اگر اب بھی آپ تحریک شروع کرنا چاہتے ہیں تو سو بسمہ اللہ ۔:00038:

     
  13. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    یعنی انگریزوں اور ہندوؤں کی غلامی کے خلاف تحریک نہ شروع کی جاتی تو آج یہ نعرہ نہ سننے کو ملتا؟

    خیر

    ہماری تحریک تو وکلاء تحریک سے ملتی جُلتی ہو گی جیسے وہ عدلیہ کو خود مختار دیکھنا چاہتے ہیں ایسے ہی ہم شوہروں کو۔ ۔ ۔ ۔
     
  14. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    اوہ تو پھر تو گیٹ ریڈی فور چھترز۔یو نو تحریک شروع ہوئی تو کتنے ڈنڈے ایٹے تھے انہوں نے ۔آپ کا بلڈ گروپ او پوزیٹو ہے نہ ۔۔ھممممممممم ٹھیک چلیں تحریک شروع کریں۔:00001:
     
  15. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    ہم آجکل پاکستان کے حالات سن کر بہت افسردہ ہیں۔ ہمیں ہر تحریک ،تحریک پاکستان کی ہی یاد دلاتی ہے ۔
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    لگتا‌ یہی‌ ہے‌ کہ‌ رفی ‌بھائی ‌نے ‌یہ‌ تھریڈ صرف شادی شدہ لوگوں کے لیے لگایا ہے ۔ اس لیے ہم تو چلے ،۔
     
  17. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    جی ہاں !
    ابھی میں بھی یہی کچھ سوچ رہا تھا:00038:

    بہر حال! میں نے بہت انجوائے کیا ہے اس تھریڈ کا مطالعہ کرکے ۔۔۔ اور آپ سب کے خیالات سے بہت لطف اندوز ہوا
     
  18. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    ارے خاموش مجاہد بھائی اور حسان بھائی کیا میدان سے یوں بھاگا جاتا ہے؟
     
  19. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    :00003:
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    :00032: :00003: ویسے بہت اچھا تھریڈ تھا ،
     
Loading...
Similar Threads
  1. شفقت الرحمن
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    31
  2. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    503
  3. مقبول احمد سلفی
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    1,170
  4. ابوعکاشہ
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    840
  5. اسرار حسین الوھابی
    جوابات:
    1
    مشاہدات:
    1,607

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں