سیکولرزم مباحث اور مغالطے

ابوعکاشہ نے 'اسلامی کتب' میں ‏دسمبر 9, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    عنوان: سیکولرزم مباحث اور مغالطے

    صفحات: 647
    ایڈیشن: 1
    ایڈیشن کا سال: N/A
    مصنف: طارق جان
    پبلیشر: ایمل مطبوعات
    زبان: اردو
    مضامین: اسلام اور سیاست


    ڈاؤن لوڈ لنک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بہت اچھی کتاب ہے ـ اگرچہ مترجم نے ترجمہ کے دوران بعض مقامات پر حد سے زیادہ تکلف سے کام لیا ہے ـ لیکن پھر بھی پاکستان کے موجود حالات اور مسائل پر اور اس کے اسباب پر اچھی تحقیق ہے ـ خاص طور پر پاکستان کا میڈیا آزادی کی آڑ میں کس طرح بیرونی طاقتوں کے زیر اثر لا دینیت پھیلا رہا ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں