خواتین نقاب نہ اوڑھیں:ایم بی سی چینل پرسابقہ سعودی مبلغ کا متنازعہ بیان

ابوعکاشہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏دسمبر 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,873
    خواتین کے نقاب کے حوالے سے ایک سعودی عالم کے فتوی کی خبر سوشل میڈیا پرکافی گرم ہے ۔ تو اس حوالے سے عرض ہے کہ یہ سعودی عالم سیکولر ، بے دین اور دنیا دار متنازعہ شخصیت ہیں ۔ ماضی میں بھی موسیقی کی حرمت ، عورتوں کے گاڑی چلانے اور نقاب نا کرنے کے حوالے سے کئی فتوی دے چکے جن کی کوئی شرعی حیثیت نہیں ، یہ فتوی نہیں بلکہ ان کی ذاتی رائے تصور کی جائے ـ یہ صحیح ہے کہ کسی زمانے میں وہ مکہ کے امر المعروف والنہی المنکر کی کسی شاخ کے معمولی سربراہ رہے ہیں ۔لیکن اب کسی بھی سرکاری ادارے یا اہل علم کی کسی بھی کمیٹی کی نمائندگی نہیں کرتے ـ

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    یہ شخص پہلے ہی متنازعہ مسائل چھیڑنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔
    ویسے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ یہ غامدی بھی جاوید غامدی سے متاثر ہیں یا جاوید غامدی ان سے متاثر ہیں!
    اللہ ان کو ہدایت کرے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,873
    فرق ہے ۔ جاویدغامدی کبھی امربالمعروف ونہی المنکر کا سربراہ نہیں رہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    غیرت کی شدید کمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    پہلے تو یہ صاحب زبانی نت نئے فتوے نوازتے رہتے تهے۔مگر اس بار بےشرم ہونے کا پریکٹیکل بهی کر دکهایا۔نا صرف چہرہ کهول سکتے ہیں بلکہ میک اپ بهی کر سکتے ہیں۔لگتا ہے اپنی اہلیہ کا نقاب اتار کر اس نے اپنی عقل پہ لگا لیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    واقعی نقاب تارا ہے تو میک اپ بھی نظر آئے گا۔ ان خاتون کو پروگرام میں کس قابلیت کی بنیاد پر بلوایا تھا بس شیخ کی بے پردہ بیوی کا اعزاز ملنے پر؟ گویا بیگم حضرت کا ضمیمہ ہیں جس کی کوئی اپنی شخصیت نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. abdulkareemqazi

    abdulkareemqazi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2014
    پیغامات:
    4
    اس نام نہاد عالم کی بیوی کے نام سے لگتا ہے کہ وہ شیعہ ہے، اگر میرا یہ اندازہ صحیح ہے، تو آسانی سے سمجھ آسکتی کہ شیعہ نے اس شخص پر اپنا خوب کام دکھایا ہے۔


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,873
    یہ تو معلوم نہیں اس کی بیوی شیعہ ہے ۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ یہ شخص تعلیم یافتہ تھا ۔ اور اس کے اساتذہ میں چند بڑے نام بھی ہیں ۔ لیکن جس کو شیطان بھٹکا یا گمراہ کردے ۔ اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔ یا مقلب القلوب ثبت قلوبنا علی دینک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  9. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    اللهم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بھائی جان تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں گمراہ پڑھے لکھے ہی ہوتے ہیں زیادہ تر کیوں کہ عقل کو اس کی حد سے آگے لے جاتے ہیں اور واپسی کے راستے بند کرتے جاتے ہیں نتیجہ نئے فتوے نئے مسلئے اور بعض مرتبہ نئے فرقے پر جا کر ہی معاملہ پورا ہوتا ہے. اللہ علم کے ساتھ سمجھ بھی دے دیں تو یہ اس کا احسان عظیم ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,873
    آمین ، جی جناب ۔ لیکن اوربھی عوامل ہو سکتے ہیں ، جیسے مفاد ، نفس کی پرستش اور شہرت وغیرہ ۔ اب ہم یہ نہیں کہ سکتے ہیں کہ اس کو توحید کا علم نہیں ہوگا یا اس نے سیرت نبو ی صلی اللہ علیہ وسلم کا کبھی مطالعہ نہیں کیا ہوگا ، سب کچھ جاننے کے باوجود انسان کا شیطانی راستے پر چلنا باعث عبرت ہے ۔ اللہ ہدایت دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    اب زیادہ تر مردوں کے ایسے ہی خیالات ہیں، اچھے بھلے داڑھی والے حضرات شوبز کی بے پردہ عورتیں دیکھنے کے عادی ہیں ہیں رفتہ رفتہ ان ان سے اپنی محرم عورتوں کا پردہ بھی برداشت نہیں ہوتا ۔ کتنے گھر ہیں جہاں باقاعدہ شرعی پردہ ہو؟ کہیں ہو گا بھی تو فیملی ممبرز میں دو چار اسکی مخالفت میں ضرور لگے ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اللہ ہدایت دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,492
    شیخ صالح المنجد حفظہ اللہ کا تبصرہ
    من فتن هذا العصر:انحلال الغيرةوالرجولة تحت ستار الخلاف الفقهي
    يعمد أحدهم إلى امرأة خصّه الله بها فيعرضها أمام الناس
    ويل لمفتتحي أبواب الفتنة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,873
    کچھ عرصہ قبل یہ خبر نظر سے گزری تھی کہ نئے فرماں روا ملک سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر شوری سے وہ فائلز ہی ہمیشہ کے لئے خارج یا بند کر دی گئی ہیں جن پر چند سالوں سےعورتوں کے نقاب پر ، گاڑی چلانے اور دوسرےے امور پر بحث چل رہی تھی ـ اب اگلا ہدف سیکولرذہن کے لوگ اور ان کے معاونین مفتی ہیں، ان کا نمبر بھی جلد آنے والا ہے ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں