پشاور وارسک روڈ پر آرمی پبلک سکول پر حملہ فائرنگ سو سے زیادہ بچوں کا قتل عام

iqbal jehangir نے 'خبریں' میں ‏دسمبر 16, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    تو یہ دانی صاحب نے جو پوسٹ لگائی ہے ، اس میں کیا تصاویر نظر نہیں آرہی ہے ۔؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کافی قدیم رکن ہیں اچھی طرح جانتے ہیں کہ یہاں وڈیو شئیر کرنے کی اجازت ہے، میرے علم کی حد تک اس وڈیو میں خونی مناظر نہیں ہیں۔اگر اس میں کچھ نامناسب تھا تو آپ کو رپورٹ کرنا چاہیے تھا۔ آپ نے خونی مناظر کی تصاویر اور وڈیو پوسٹ کیں تھیں ، اب بھی ان کا ربط آپ کی پوسٹ کی عبارت میں شامل ہے اس کے باوجود آپ نے انتہائی نامناسب رویہ اپنا رکھا ہے۔ برائے مہربانی اپنے اور دوسروں کے وقت کی قدر کریں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بدتمیزی سے آپ ہم پر رعب ڈال سکتے ہیں تو آپ کی خام خیالی ہے۔ مجھے سختی پر مجبور نہ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ویڈیو شئیر کرنے کی اجازت ہے ۔ صحیح کہا ۔ لیکن وہی ویڈیو بار بار ڈیلیٹ ہورہی تھی۔ کیوں ؟
    اب چونکہ مجبوری کی بناء پر چھوڑ دی گئ ۔ پھر بھی شکریہ ۔
    رہی بات بدتمیزی کی ، تو بدتمیزی اس چیز کو نہیں کہتے کہ کوئی شخص آپ سے غیر جانبداری کا مطالبہ کرے ۔ یعنی کہ اگر ایک شخص کوئی پرتشدد واقعہ شئیر کرے اور وہ حکومت کے خلاف ہو تو اس کو بڑھا چڑھاکر پیش کیا جائے ۔
    اور اگر کوئی اسی حکومت کے وہ مظالم جو مظلوم قبائیل مسلمانوں پر بمبارمنٹ ہو، کو شئیر کرے تو اس پر پابندی ۔
    اور رعب ڈالنے کی بات تو کسی کا وہم ہوسکتا ہے ۔ بزدل لوگ ہی کسی کو یہ بات باور کراتے ہیں کہ ہم پر رعب نہیں ڈال سکتے ۔
    اور مزید سختی بھی آپ لوگ کرسکتے ہیں ، کیونکہ سرکارکے جو پابند ہیں ۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وڈیو خونی مناظر پر مشتمل ہونے کی وجہ سے حذف کی گئی تھی۔ اس کا اس موضوع سے بھی کوئی تعلق نہیں۔
    اردو مجلس پر ڈرون حملوں کے خلاف کئی موضوعات موجود ہیں اس لیے یہ سفید جھوٹ ہے کہ یہاں ڈرون حملوں کے خلاف بات کرنا منع ہے۔ بہتر ہو گا بحث میں وقت ضائع کرنے کی بجائے قواعد کی پابندی کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    ہم مزید سختی بھی کرسکتے ہیں ان قوانین کے مطابق جو کسی بھی کمیونٹی میں بہتری ، ماحول کو خوشگوار رکھنے اور سیکھنے سکھانے کے لئے وضع کیے جاسکتے ہیں ۔ ان پر آپ کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے ۔ مزید احتیاط کریں ۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اب لنک بھی ہٹادیا گیا ۔
    اتنی تعصب ۔
    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟
     
  7. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    یہ پرتشدد نہیں ہے ۔
    اور کوئی ایمان سے پاک آرمی کی قبائیلی مسلمانوں پر جیٹ جہازوں کی بمبارمنٹ شئیر کرے تو وہ پرتشدد ۔ مالکم کیف تحکمون۔

    یورپ والوں کی طرح قوانین پر عمل ہورہاہے ۔
    اگر کوئی ہولو کاسٹ پر بات کریں تو اس پر پابندی۔
    اوراگر کوئی نبی علیہ السلام کی گستاخی کرے تو آزادی رائے کا اظہار ۔
     
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں کے قتل کو جائز کہتا ہے۔
    جاؤ صاحب کوئی اور جگہ ڈھونڈو۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ آپ کی ایسی کوئی کوشش کامیاب نہی ہو گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جو بھی لنک ، ویڈیو قوانین مجلس کے خلاف ہو ں گے ، انہیں حذف کردیا جائے گا ، اس میں تعصب یا تضاد مجھے کہیں نظر نہیں آرہا ، البتہ اتنی سی بات اگر آپ نہیں سمجھ رہے تو آپ کی مرضی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں