ان معصوم بچوں کے نام جو آج سانحہ پشاور میں شہید ہو گئے....

touseef752 نے 'شعری مجلس' میں ‏دسمبر 18, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. touseef752

    touseef752 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2014
    پیغامات:
    36
    اے ماں! آج اتنا اداس کیوں ہو
    اے ماں! یہ اداسی مجھ سے دیکھی نہیں جاتی
    مجھے یاد ہے جب تو مجھے گودی لیا کرتی تھی
    ماتھا میرا چوم کے ہنس کر یہ کہتی تھی
    کہ "میرا بیٹا اک فوجی جوان ہو گا
    مُجھے فخر ہو گا جب ملک پر قربان ہو گا"
    جب کبھی ہلکی سی مجھے چوٹ لگ جاتی تھی
    "میرا لال ہائے میرا لال تو کہتی تھی "
    دیکھ ماں! میں شہید ہوں آج
    دیکھ ماں! خون سے لال ہوں آج
    لیکن ماں!
    تو فکر نہ کر میں آؤں گا کسی روپ میں
    ان درندوں کے ارادوں کو مٹانے کے لیے

    توصیف یوسف.....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    کسی روپ میں تو اب آنے کی امید نہیں ـ ویسے مائیں جب بھول جائیں تو باقی دنیا میں کون یاد رکھتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    بھائی یہ آپ کی نظم ہے؟
     
  4. انیس

    انیس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 19, 2014
    پیغامات:
    14
    شہروں کو دیکھ کر یہ اندازہ ھوا

    درندے اب جنگلوں میں نہیں رھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. touseef752

    touseef752 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2014
    پیغامات:
    36
    جی دانی بھائی

    Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
     
  6. touseef752

    touseef752 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2014
    پیغامات:
    36
    hmmm

    Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
     
  7. touseef752

    touseef752 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2014
    پیغامات:
    36
    مجھے علم ہے لیکن آپ شعر کی منطق تک نہیں پہنچ سکیں،
    اور وہ کون سی ماں ہو گی جو یہ سب بھلا دے گی میرے علم سے باہر ہے

    Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    یہ بات تو صحیح ہے کہ کوئی ماں اپنے بچے کو نہیں بھلا سکتی ۔ لیکن میرا خیال ہے کہ منطق تو کوئی نہیں ۔ شریعت کی رو سے جو شخص دنیا سے چلا جائے وہ کسی بھی روپ میں واپسی نہیں آتا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. touseef752

    touseef752 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2014
    پیغامات:
    36
    میرے بھائی ، میں کب کہہ رہا ہوں کہ وہ، وہی روپ میں واپس آئیں گے، جسٹ ان کے مشن کو آگے بڑھانے والے مثال کے طور پر کہتے ہیں کہ کاش قائداعظم جیسی شخصیت پاکستان میں ایک اور آ جائے،
    یا پھر کہتے ہیں کہ کشمیر اور فلسطین کے لیے ایک اور محمد بن قاسم کی ضرورت ہے، اب آپ کا کیا خیال ہے وہی محمد بن قاسم کو بلایا جاتا ہے نہیں میرے بھائی محمد بن قاسم جیسی بہادر شخصیت کی بات ہو رہی ہے اور اسی طرح اس میں ان لوگوں کی نہیں بلکہ اللہ تعالٰی ایسی شخصیت پیدا کریں جو ان درندوں کے ارادے پاش پاش کر دیں

    Sent from my GT-I9100 using Tapatalk
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 11, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں