اردو عربی کی بورڈ درکار ہے

شفیق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏دسمبر 20, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    السلام عليكم حضرات
    اردو عربيك فرينڈ شپ كى بورڈ كا سافٹ وئير چاهيے كوئى الله كا بنده ميرى مدد كردے؛ بهت مجبورى بنى هوئى هے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    کس قسم کا کی بورڈ چاہیے آپ کو؟
    فونٹیک میں عربی کیز شامل ہوں یا عربی کی بورڈ میں اردو کیز شامل ہوں؟
    وضاحت فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    دونوں عنایت فرما دیں
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اردو کی بورڈ کا سکرین شاٹ:​
    [​IMG]
    [​IMG]
    عربی کی بورڈ کا سکرین شاٹ:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  8. abdulkareemqazi

    abdulkareemqazi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2014
    پیغامات:
    4
    السلام عليكم


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
  9. abdulkareemqazi

    abdulkareemqazi رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2014
    پیغامات:
    4
    یہ کی بورڈ ونڈوز ۸ میں استعمال ہو سکتا ہے؟


    Sent from my iPhone using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہاں جی بھائی جان ۸.۱ میں بھی ہو سکتا ہے.
     
  11. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    بھایو
     
  12. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    عربی کی بورڈ میں اردو کیز شامل ہوں
     
  13. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    السلام علیکم
    شیخ شفیق کو جس کی بورڈ کی ضرورت ہے اس میں شفٹ سے وہی حرف اردو میں بھی لکھا جا سکتا ہے ۔ اس لئے انہوں نے اردو عربيك فرينڈ شپ كى بورڈ كا ذکر کیا تھا ۔ اس حوالے سے ان کو مدد کی ضرورت ہے ۔ اگر کسی کو بات سمجھ آ گئی ہو تو ان کی مدد کرے اور مذکورہ کی بورڈ یا اس کا متبادل مہیا کردے ۔ جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    بقول شیخ محترم، یہ ان پیج کے لئے ہے ـ انہیں ورڈ میں کمپوزنگ کرنی ہے ، اس حوالے سے کوئی طریقہ کار موجود ہو تو شیئر کردیں ـ
     
  17. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  18. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    یہ ورڈ کےلیے ہی ہے جناب۔ لیکچر کے آغاز میں ہی صاحب لیکچر نے وضاحت کی ہے۔
    میں نے خود اس لیکچر سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ونڈوز کےلیے اپنا کی بورڈ خود تیار کیا ہے، جس کا اوپر لنک دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    اب مسئلہ ہے یہ کہ شیخ نے کبھی بنایا نہیں ۔ پہلے ان کے پاس جو کی بورڈ تھا وہ عبدالرحمن بھائی رحمہ اللہ نے بنا کر دیا تھا ، جو کہ ان کی ضرورت کے لئے کافی تھا۔ اب شیخ سے گزارش ہے کہ وہ آکر یہاں کچھ تفصیل سے ذکرکردیں تو کوئی مجلسی بھائی ان کی مدد کردے گا ان شاء اللہ ۔
    شفیق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    صحیح۔
    ان شاء اللہ شیخ محترم جب فرمائیں گے، ان کے ضرورت کے مطابق تیار کردیا جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں