جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

المسافر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 20, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے
    میں نے نظروں کی طرح سر بھی جھکارکھاہے

    برتنو! آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو
    میں نے تم کو توہمیشہ سے دُھلا رکھا ہے

    پہلے بیلن نے بنایا تھا میرے سر پہ گومڑ
    اور اب چمچے نے میرے گال سجا رکھا ہے

    سارے کپڑے تو جلا ڈالے ہیں بیگم نے
    تن چھپانے کو بنیان پھٹا رکھا ہے

    وہی دنیا میں مقدر کا سکندر ٹھہرا
    جس نے خود کو ابھی شادی سے بچا رکھا ہے

    پی جا اس مار کی تلخی کو بھی ہنس کر یونہی
    مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    شکریہ
     
  4. naseerhaider

    naseerhaider -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2007
    پیغامات:
    408
    کیا بات ہے جاری رکھیں
     
  5. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    جناب بہت بہت شکریہ۔۔۔
    انشاءاللہ جیسے ہی فارغ ھوا کچھ اور خدمت میں لیکر حاضر ہوں گا
     
  6. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    واہ جی واہ
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    واہ کیا بات ھے
     
  8. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    :00026:
    اردو کا ایک قدیم محاورہ ، آپ کی نذر :
    انگور کھٹے ہیں !!
     
  9. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  10. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بہت خوب المسافر بھائي ویسے شداد بھائی کا بھی جواب اچھا ہے
     
  12. موجو

    موجو -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2009
    پیغامات:
    15
    السلام علیکم!
    بھائی صاحب یہ کس کا کلام ہے
    بہرحال آپ نے شئیر کیا ہے اللہ رب العزت آپ کے حالات پر رحم کرے
    مایوس نہ ہوں‌
     
  13. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    موجو بھائی اللہ رب العزت آپ کے حالات پربھی رحم کرے
     
  14. طالبِ خیر

    طالبِ خیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 15, 2009
    پیغامات:
    13
    مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے یہ مصرعہ اس طرح ھونا
    چاھیے بیوی سے مار کھانے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے
     
  15. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بیوی کی مار بھی قسمت والے ہی کھاتے ہیں :00032:
     
  16. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    شادی کے بعد خیال آتا ہے کہ
    کنوارے پن کی زندگی بھی کوئی زندگی ہے۔
     
  17. Johi

    Johi -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    126
    ہی ہی ہی:)
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
  19. طارق اقبال

    طارق اقبال محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2009
    پیغامات:
    316
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    بھایی میں بھی سوچتا ہوں چمڑی موٹی کر لوں ویسے ابھی تک یہ مزا مجھے پتہ نہیں چلا ہے کیسا ہوتا ہے۔
    ابھی تو میرا باس ہی اچھی خاصی قصر نکالتا ہے
    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہا
    :00006::00006::00006:
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں