جب سے بیگم نے مجھے مرغا بنا رکھا ہے

المسافر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏اپریل 20, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    مسافیر بھائی آپ کی نظمیہ آپ بیتی پڑھ کر افسوس اور ہنسی چھوٹی
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اصل پوسٹ حذف كى گئی بذریعہ انتظاميہ اردو مجلس

    تنبيہ : اردو مجلس كى انتظاميہ مذہبی معاملات ميں بہت محتاط اور سنجيدہ ہے اور اسے جيد علمائے كرام كا تعاون حاصل ہے جن كى متفقہ رائے كے مطابق اس موضوع ميں شريعت كى كوئى مخالفت نہیں کی گئی ۔ لہذا شريعت كے خود ساختہ تصور كى بنياد پر اردو مجلس كو ہدفِ تنقيد بنانے، اور غير مفيد بحث كرنے كى اجازت نہیں دى جا سكتى ۔

    اگر كسى معزز ركن كے خيال ميں کوئی بات قابلِ اعتراض ہے تو اس كے ليے فورم پر مباحثہ كرنے كى بجائے مجلس پر موجود رپورٹ سسٹم يا ذاتى پیغام كا استعمال كيا جائے ۔

    اركان كو ايك دوسرے پر طنز اور ذاتى حملوں سے اجتناب كرنا چاہیے ۔

    انتظاميہ انتباہ كرتى ہے کہ مستقبل ميں ان اصولوں كى پاسدارى نہ كرنے والے افراد كے خلاف سخت كارروائى كى جا سكتى ہے ۔
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,394
    اہل حدیث بھائی یہاں پہلے سے تحقیق موجود ہے، آپ اردو کی لغت میں مت ڈھونڈیئے۔

    ان شاء اللہ کیسے لکھا جائے؟ - URDU MAJLIS FORUM
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں